Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا غیر آئینی :اطالوی عدالت
روم ; عدالت کی خاتون جج شیشلیا پراٹیزی نے سرکاری ریڈیو کارپوریشن رائی کے اقدام کو غلط قرار دیتے ہوئے کہااقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کی طرف سے منظور ہونے والی قراردادوں میں القدس کو فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان متنازعہ قرار دیا گیا…
اسلامی تعلیمات سے متاثرامریکی سیاح نے امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا
مکہ المکرمہ; میامی سے تعلق رکھنے والے امریکی سیاح اسٹیو نے مکہ مکرمہ میں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا۔ اسٹیو نے مکہ مکرمہ میں شیخ السدیس سے ملاقات کی اور کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا…
لبنان: بندرگاہ دھماکوں پر حکومتی بدانتظامی کیخلاف عوام سڑکوں پر آگئے
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بندرگاہ دھماکوں پر حکومتی بدانتظامی کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے، مشتعل عوام نے سڑکوں پر توڑ پھوڑ کرکے حکومت کے خلاف اپنا غصہ نکالا۔
سماجی تنظیموں کی کال پر سیکڑوں لوگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے، کئی مقامات پر…
بھارت میں مسافرطیارے کو حادثہ
نئی دہلی ; بھارتی ریاست کیرالہ میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آگیا تاہم ابھی تک اس حادثے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے
امریکا نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی، مالکان کیخلاف کارروائی کی تجویز
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس کی کمپنی بائٹ ڈانس اور ٹنسنٹ کیساتھ ختم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
صدر ٹرمپ کے دستخط کردہ حکم نامے میں یہ بھی تجویز کیا گیا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی کے…
بیروت دھماکا: لبنانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: ترک صدر رجب طیب اردوان
استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بیروت کی بندر گاہ پر 154 افراد کی ہلاکتوں اور 5 ہزار سے زائد کے زخمی ہونے کا موجب بننے والے دھماکے سے متاثر ہونے والے برادر ملک لبنان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
آیا صوفیہ مسجدِ کبیرہ میں…
مقبوضہ کشمیر میں نئے لیفٹیننٹ گورنر کی تعیناتی
سرینگر: بھارت کی وفاقی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی قیادت کے لیے جمعرات کے روز ٹیلی کمیونکیشن کے ایک سابق وزیر کو لیفٹیننٹ گورنر کے لیے نامزد کردیا۔
واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششوں کے نام پر نئی…
بیروت دھماکا؛ فرانس کا لبنان کی امداد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان
فرانس نے لبنان کے دارلحکومت میں دھماکے کے باعث ہونے والی تباہ کاری سے پیدا ہونے والے بحران میں مدد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دورے کے موقعے پر بیروت میں صحافیوں سے گفتگو کے…
بیروت دھماکا؛ 3 لاکھ افراد بے گھر، 5 ارب ڈالر کی املاک تباہ
لبنان کے صدر نے ملک میں دوہفتے کےلیے ہنگامی حالات کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے جبکہ بیروت میں ہونے والے قیامت خیز دھماکے سے مجموعی طور پر 100 ہلاکتوں اور 4 ہزار افراد کے زخمی ہونے کے ساتھ 3 لاکھ افراد کے بے گھر ہونے اور3 سے 5 ارب ڈالر کے املاک…
نریندر مودی نے بابری مسجد کی متنازع اراضی پر رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع اراضی پر رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ امریکی خبررساں ادارے’ اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث بڑے ہجوم کو محدود کرنے کے باوجود ہندوؤں نے مندر کا سنگِ…
