Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری
بلومبرگ نے 25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ ان خاندانوں کی اکٹھی دولت 1.4ٹریلین امریکی ڈالرز ہے جن کا تعلق خوردہ صنعتوں میڈیا گروپس ، زرعی کاروباری کمپنیوں وغیرہ سے ہے۔ فہرست میں لی خاندان 25 ویں نمبر ہے جن کا ذریعہ آمدنی سام…
غزہ پٹی میں حماس کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
(اے ایف پی) پیر کوعلی الصبح اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کی پٹی میں حماس کے اہداف کو نشانہ بنایا۔
یہ کارروائی فلسطینیوں کی جانب سے جنوبی اسرائیل پر راکٹ اور آگ لگانے والے بموں سے حملوں سمیت سرحدی جھڑپوں کے جواب میں کی گئی جو اب روز کا معمول ہے۔…
غزہ :اسرائیلی بمباری ،فلسطینی نوجوان شہید،4زخمی
غزہ ; اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم بڑھنے لگے ،صیہونی فوج نے غزہ میں متعدد مقاما ت پر بمباری کی جس سے 4فلسطینی شدید زخمی جبکہ متعدد گھر تباہ ہوگئے
کورونا سے صحت یاب مریضوں کو 3 ماہ آرام کی ضرورت نہیں، امریکی حکام
امریکا کے سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کی جانب سے جاری نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے صحت یاب مریضوں کو تین ماہ تک آرام کی ضرورت نہیں۔
امریکی ادارے کی جانب سےرواں ماہ کے اوائل میں دی گئی نئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ…
دنیا میں کورونا کیسز 21617697، اموات 768995
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 17 ہزار 697 تک جا…
امریکی صدر کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ نیویارک میں انتقال کر گئے
نیویارک: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ نیویارک میں انتقال کر گئے۔
72 سالہ رابرٹ ٹرمپ نیویارک سٹی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، صدر ٹرمپ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ ان کے بھائی ہی نہیں دوست بھی تھے۔…
مودی کی نام لئے بغیر پاکستان اور چین کیخلاف بڑھکیں
نئی دہلی; بھارت میں 74ویں یوم آزادی پر اپنی تقریر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑھکیں مارتے ہوئے نام لئے بغیرپاکستان اور چین دھمکیاں دیں ۔
نئی دہلی میں لال قلعے کے تاریخی مقام پر اپنی تقریر میں ڈھکے چھپے الفاظ میں چین کو دھمکی دیتے ہوئے…
فیس بک نے انتہا پسند ہندوؤں کے پیغامات ہٹانے سے انکار کیا، امریکی اخبار
امریکی اخبار کے مطابق معاشی خسارے کے خوف سے فیس بک حکام نے بھارتی سیاستدانوں اور انتہاپسند ہندوؤں کے مسلمانوں کے خلاف نفرت بھرے پیغامات سوشل میڈیا ویب سائٹس سے ہٹانے سے انکار کیا۔
امریکی اخبار کا فیس بک ملازمین کے حوالے سے کہنا ہے کہ…
بھارتی یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں
اسلام آباد: بھارتی کی یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی، یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کی توجہ …
آکلینڈ، لاک ڈاؤن میں مزید 12 روز کی توسیع
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے باہر بھی کورونا وائرس کے نئے کیس رپورٹ ہوگئے، وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے آکلینڈ میں لاک ڈاؤن میں مزید 12 دن کی توسیع کردی۔
نیوزی لینڈ کے طبی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر آکلینڈ سے آگے بڑھ گئی…
