Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران کی دفاعی صلاحیت ختم کردی، آج مزید بڑے حملے کرینگے: امریکی وزیر جنگ
امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت کوختم کردیا ہے، آج بھی ایران کےخلاف بڑے حملےکریں گے۔
ایران جنگ پر امریکی وزیر جنگ اور امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جنگ ماضی کی…
توانائی تنصیبات پر حملے برداشت نہیں، قطر و ترکیہ کا مشترکہ بیان
قطر اور ترکیے نے مشترکہ بیان میں ایران کی جانب سے توانائی تنصیبات پر حملوں کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان اور ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، جس میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ تیل، گیس…
افغانستان میں شوال کا چاند نظر اگیا کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا، افغان میڈیا
کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔
سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ،…
علی لاریجانی کی شہادت: ایران کے اسرائیل پر نئے حملے، 100 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایرانی فورسز نے قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کے بعد وسطی اسرائیل پر کلسٹر میزائلوں سے بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد گاڑیاں تباہ جبکہ 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں واضح کیا کہ…
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر جمعہ کو ہوگی
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مملکت میں عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کو ہوگی۔
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے آج شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔
سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹی اور ماہرین فلکیات نے…
روس کا علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام
روس نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام دیا ہے۔
ماسکو میں روسی صدارتی محل کریملن سے جاری پیغام میں روس نے کہا ہے کہ خود مختار ایرانی قیادت کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔
پیغام میں مزید کہا گیا کہ ایک خود مختار…
امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اتحادیوں سے زیادہ فعال کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، وہ یورپی اور…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کردیا
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کی وجہ سے میں یہاں رہنا چاہتا ہوں، مجھے یہیں ہونا چاہیے، چینی صدر شی جن…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کردیا
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کی وجہ سے میں یہاں رہنا چاہتا ہوں، مجھے یہیں ہونا چاہیے، چینی صدر شی جن…
علی لاریجانی کی شہادت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک مؤقف سامنے…
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اس نظام میں ہر فرد اپنی ذمہ داری اور حیثیت کے مطابق کردار ادا کرتا ہے، اس لیے کسی ایک شخصیت کے چلے جانے سے ریاستی طاقت کمزور نہیں ہوتی۔
انہوں نے امریکا اور اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ…
