Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران کا اسرائیلی شہر حیفا کی آئل ریفائنری پر حملہ، بجلی کی فراہمی معطل

ایران کا اسرائیلی شہر حیفا کی آئل ریفائنری پر حملہ، بجلی کی فراہمی معطل11:10:21 صہیونی رجیم کی فطرت ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے،ایرانی صدر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ صہیونی رجیم کی فطرت ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے، ایران کے…

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے File photo تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے…

زمینی فوج کے بغیر ایرانی حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکتے: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ زمینی فوج کے بغیر ایران کی حکومت کا تختہ الٹنا ممکن نہیں، تاہم زمینی کارروائی کے لیے مختلف امکانات زیر غور ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ جنوبی پارس گیس…

ایران کے اسرائیلی ریفائنری پر میزائل حملے، نظام درہم برہم، سخت وارننگ جاری

تہران: ایران نے اپنی اہم توانائی تنصیبات پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اسرائیل کے شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنری کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں…

بھارت، بنگلادیش سمیت مشرقی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کوہوگی

بھارت، بنگلادیش، ملائیشیا سمیت مشرقی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رویت ہلال کمیٹی دہلی نے اعلان کیا ہےکہ بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، بھارت میں عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی۔ بنگلادیشی رویت…

متعدد اسلامی ممالک نے کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا

خلیجی ممالک میں گزشتہ روز ہلال عید نظر نہ آنے کے باعث آج 30 واں روزہ مکمل کرلیا گیا اور کل بروز جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر منائی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب سمیت متحدہ عرب امارات، عراق، یمن، لبنان، کویت، بحرین اور قطر…

پاکستان کے پاس ایسے میزائل ہیں جن سے امریکا کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس چیف

امریکا کی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ نے کہا ہے کہ ایران گزشتہ سال کے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت دوبارہ بحال نہیں کر رہا تھا۔ واشنگٹن میں سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے گواہی دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ…

ایران کی دفاعی صلاحیت ختم کردی، آج مزید بڑے حملے کرینگے: امریکی وزیر جنگ

امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت کوختم کردیا ہے، آج بھی ایران کےخلاف بڑے حملےکریں گے۔ ایران جنگ پر امریکی وزیر جنگ اور امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جنگ ماضی کی…

توانائی تنصیبات پر حملے برداشت نہیں، قطر و ترکیہ کا مشترکہ بیان

قطر اور ترکیے نے مشترکہ بیان میں ایران کی جانب سے توانائی تنصیبات پر حملوں کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان اور ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، جس میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ تیل، گیس…

افغانستان میں شوال کا چاند نظر اگیا کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا، افغان میڈیا

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔ سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ،…