Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جانسن چارلس کی جگہ ریزا ہینڈرکس کراچی کنگز کا حصہ بن گئے
ویسٹ انڈیز کے جانسن چارلس کی جگہ ریزا ہینڈرکس کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لئے جنوبی افریقہ کے بلے باز ریزا ہینڈرکس کو کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ریزا ہینڈرکس کو ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی…
ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی فوج کا سخت ردعمل، خطے میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی دھمکی
ایران کی مسلح افواج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خطے میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی وارننگ دے دی ہے۔
خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر ایران کی توانائی تنصیبات یا ایندھن کے…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث بھارتی معیشت بڑے خطرات سے دوچار
امریکی اخبار نے مشرق وسطیٰ میں کشیدی کے باعث بڑے خطرات سے دوچار بھارتی معیشت پررپورٹ جاری کردی۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش نے توانائی کی عالمی سپلائی کو متاثر کیا، توانائی کی عالمی سپلائی متاثرہونے سے تیل اور گیس کی…
سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کردیا
سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا۔
سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ میں بیان دیا کہ امریکا نے مارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کرنےکی درخواست کی تھی۔
سری لنکن صدر نے…
تیل کی قیمت 180 ڈالر تک جانے کا خدشہ، عالمی منڈیوں میں تشویش
عالمی مارکیٹ میں تیل کی فی بیرل قیمت 180 ڈالر سے تجاوز کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکام کو خدشہ ہے کہ جاری کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمت 180 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر سکتی ہے۔…
جنگ کا21 واں روز: پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل علی محمد نائینی شہید
مشرق وسطیٰ میں جنگ کا 21 واں روز ہے اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے سائے میں عید منائی جا رہی ہے جبکہ ایران پر رات بھر امریکی اسرائیلی حملے جاری رہے، ایران نے جوابی کارروائی میں اسرائیل کی بڑی ریفائنری کو نشانہ بنایا جس سے بجلی بند ہو گئی…
ظالم اور گھمنڈی نیتن یاہو کا حضرت عیسیٰ ؑ پر توہین آمیز تبصرہ، مذہبی جذبات بھڑکا دیئے
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے ایک متنازع بیان کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے ایک بیان میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا موازنہ منگول حکمران چنگیز سے کیا، جس پر مختلف مذاہب کے ماننے والوں نے…
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز عید کی ادائیگی سے روک دیا
اسرائیلی فورسز نے عید الفطر کے موقع پر فلسطینیوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز عید ادا کرنے سے روک دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 1967 کے بعد پہلی بار رمضان کے اختتام پر مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پر بند رکھا گیا، جس کے باعث فلسطینی نمازیوں کو اندر…
ترکش انفلوئنسر کی پراسرار موت نے سب کو چونکادیا
ترکیہ کی معروف فیشن انفلوئنسر عائشہ گل ایراسلان کی پراسرار موت نے سب کو چونکا دیا جب کہ اس خبر نے ان کے چاہنے والوں کو صدمے میں مبتلا کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی معروف فیشن انفلوئنسر13 مارچ بروز جمعہ انتقال کر…
ایران جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے، بلومبرگ
امریکی خبری ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔
بلوم برگ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ میں تباہ ہونے والے طیاروں میں 10 ریپر سٹرائیک ڈرون طیارے بھی شامل ہیں جبکہ 6 امریکی…
