Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران جنگ کا 23 واں دن، اسرائیلی شہروں دیمونا اور عراد میں ایرانی میزائلوں نے تباہی مچادی
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ایران نے اسرائیل کے جنوبی شہروں عراد، دیمونا اور وسطی علاقوں پر کلسٹر وار ہیڈ والے میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے شہر دیمونا پر ایران…
آپ بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر کا ہمسایہ ممالک کے نام پیغام
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام میں کہا ہے کہ آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں۔
ایرانی صدر نے عید کے موقع پر اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام میں کہا کہ ہمارے درمیان اختلافات…
سعودی عرب کا ایرانی سفارت کاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
سعودی عرب کے حکام نے ایرانی سفارتکاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
سعودی عرب نے ایران کے سفارتی مشن سے متعلق ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سعودی عرب میں موجود ایرانی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی، ان کے معاون اور مشن کے 3 دیگر…
سری لنکا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
سری لنکا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔
کولمبو میں سری لنکا کی سرکاری آئل کمپنی سیلون پیٹرولیم کارپوریشن نے ہفتہ کی رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق آٹو ڈیزل، پیٹرول سمیت…
جنگ کا توازن بدل رہا ہے، اسرائیلی دفاع کمزور پڑ رہا ہے: ایران
پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ جنگ کا توازن تبدیل ہو رہا ہے اور اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام کمزور پڑ رہا ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق دیمونا، بیرالسبع (بئر السبع) اور ایلات میں حملوں کے نتیجے میں سیکڑوں اسرائیلی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔…
جانسن چارلس کی جگہ ریزا ہینڈرکس کراچی کنگز کا حصہ بن گئے
ویسٹ انڈیز کے جانسن چارلس کی جگہ ریزا ہینڈرکس کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لئے جنوبی افریقہ کے بلے باز ریزا ہینڈرکس کو کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ریزا ہینڈرکس کو ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی…
ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی فوج کا سخت ردعمل، خطے میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی دھمکی
ایران کی مسلح افواج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خطے میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی وارننگ دے دی ہے۔
خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر ایران کی توانائی تنصیبات یا ایندھن کے…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث بھارتی معیشت بڑے خطرات سے دوچار
امریکی اخبار نے مشرق وسطیٰ میں کشیدی کے باعث بڑے خطرات سے دوچار بھارتی معیشت پررپورٹ جاری کردی۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش نے توانائی کی عالمی سپلائی کو متاثر کیا، توانائی کی عالمی سپلائی متاثرہونے سے تیل اور گیس کی…
سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کردیا
سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا۔
سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ میں بیان دیا کہ امریکا نے مارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کرنےکی درخواست کی تھی۔
سری لنکن صدر نے…
تیل کی قیمت 180 ڈالر تک جانے کا خدشہ، عالمی منڈیوں میں تشویش
عالمی مارکیٹ میں تیل کی فی بیرل قیمت 180 ڈالر سے تجاوز کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکام کو خدشہ ہے کہ جاری کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمت 180 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر سکتی ہے۔…
