Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا
امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں
امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو عارضی طور پر ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا گیا۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق…
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں ایران بظاہر امریکا کے…
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ جنگ بندی کے لیے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز سامنے آ گئی ہیں۔
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تجاویز میں ایران کے جوہری اور میزائل پروگرامز کو محدود کرنا، آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا، مسلح…
میڈیا رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں ایران بظاہر امریکا کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی رکھتا ہے اور معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم ایرانی قیادت اس بات کا کھل کر اظہار کرنے سے گریزاں ہے کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ…
ایران کا حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز، تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، 12 اسرائیلی زخمی
ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز کر دیا۔
ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد عمارتیں ملیامیت ہوگئیں، جبکہ کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ…
ناانصافی پر مبنی جنگ کے سامنے خاموش رہنا دانشمندی نہیں بزدلی ہے،وزیراعظم اسپین
سپین کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ناانصافی پر مبنی جنگ کے سامنے خاموش رہنا دانشمندی نہیں بزدلی ہے،ایران 40 سال سے اس جنگ کی تیاری کر رہا ہے،دنیا عراق جنگ کی صورتحال سے بھی کہیں بدتر حالات میں ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جارج…
امریکا اپنی ناکامی کو معاہدہ نہ کہے، ترجمان ایرانی فوج کا ٹرمپ کے مذاکرات کا دعویٰ مسترد
ترجمان ایرانی فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعؤوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دے دیا، جبکہ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا کی سفارتکاری پر کوئی بھی اعتماد نہیں کر سکتا، ایران پر امریکی حملے سفارت…
امریکی فوجی، اسرائیلی وزیراعظم کی غلط فہمی کا شکار ہو سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ امریکی فوجی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی غلط فہمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ تہران خطے میں امریکہ کی تمام سرگرمیوں،…
طیب ایردوان کا اسرائیل مخالف مؤقف قابل تحسین ہے، مسعود پزشکیان
تہران، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے اسرائیل کے خلاف مؤقف کو سراہتے ہوئے اسے قابل تحسین قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی قیادت نے ہمیشہ اہم عالمی اورعلاقائی مسائل پرواضح اورجرات مندانہ موقف اختیار کیا…
ہمیں ہتھیاروں اور فوج کی نہیں ، حمایت سے متعلق وضاحت کی ضرورت ہے ، مشیر اماراتی صدر
متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ ہمیں ہتھیاروں اور فوجی دستوں کی ضرورت نہیں، یو اے ای وضاحت چاہتا ہے مشکل وقت میں کن ممالک پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔
ایک بیان میں انور قرقاش نے کہا کہ ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے برادر…
ایران نے آبنائے ہرمز سے ’غیردشمن‘ جہازوں کے گزرنے کی مشروط اجازت دے دی
تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی تجارت کے اہم ترین راستے آبنائے ہرمز سے ایسے جہازوں کو محفوظ گزرنے کی اجازت دے گا جو کسی بھی قسم کی دشمنی یا جارحانہ کارروائیوں میں ملوث نہیں ہوں گے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس…
