Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال،سڑکیں اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے

متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے،سڑکیں اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوبے گئے۔ خلیجی میڈیا کےمطابق شارجہ دبئی اورشمالی علاقوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی،بعض علاقوں میں 47ملی میٹرتک بارش ریکارڈکی گئی،دبئی گلف…

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری، اصفہان میں 26 افراد جاں بحق، 7 بچے اور 7 خواتین شامل

ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اصفہان میں رہائشی عمارتوں پر بمباری سے 26 شہری جاں بحق ہوگئے جن میں سات بچے اور سات خواتین شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قم شہر میں چھ شہری امریکی اور اسرائیلی حملوں کا نشانہ بنے،…

ایرانی حملوں کے باعث خطے میں امریکی اڈے ناقابل رہائش بن گئے، فوجی ہوٹلوں میں منتقل ہونے پر مجبور:…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں مشرقِ وسطیٰ بھر میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جس کے باعث بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کو مختلف ممالک میں ہوٹلوں اور دفتری عمارتوں میں منتقل ہونا پڑا۔…

ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنےکا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کو مزید دس روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جھوٹی خبروں کے برعکس ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اسی لیے ایرانی توانائی تنصیبات پر…

ایرانی نیول چیف کی ہلاکت امریکا اسرائیل تعاون کی تازہ مثال ہے؛ نیتن یاہو

اسرائیلی فوج نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بتایا کہ علی…

جنگ کا 27 واں روز؛ آبنائے ہرمز کو بند کرنے والے ایران کے نیول چیف اسرائیلی حملے میں شہید

اسرائیلی فوج نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بتایا کہ علی…

برطانوی وزیر دفاع کا جنگ کے خاتمے پر زور، فوجی حل سے گریز کی حمایت

 برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے کہا ہے کہ وہ جنگ ختم کرنے کے امریکی منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ نہیں ہیں، تاہم برطانیہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ جان ہیلی کے مطابق آبنائے ہرمز کی صورتحال کے پیش نظر تمام…

ایران جنگ نہیں چاہتا، تنازع کا مستقل خاتمہ چاہتا ہے، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا بلکہ تنازع کے مستقل خاتمے کا خواہاں ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ تہران خطے میں ہونے والی تباہ کاریوں کے ازالے کے لیے معاوضے کا مطالبہ بھی کرتا ہے۔…

پاکستان مخالف غیر مہذب بیان دینے پر جے شنکر پر بھارت میں کڑی تنقید

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستان مخالف غیر مہذب بیان پر بھارت میں کڑی تنقید ہوئی ہے اور غیر سفارتی زبان اور پالیسی پر سوالات اٹھادیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو پاکستان مخالف حالیہ غیر مہذب  بیان پر شدید ردعمل کا…

ٹرمپ نے کہا امریکا کو ایرانی تیل تک رسائی حاصل ہوسکتی ہے،امریکی اخبار

ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 82 ویں لہر کا آغاز کردیا۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی میزائلوں نے صیہونی علاقوں میں تباہی مچادی، کئی گاڑیاں تباہ…