Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ٹرمپ کا ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو ملک ایران کو فوجی اسلحہ…
جنگ بندی اعلان کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز دو ہفتوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ
امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے بھی اہم پیشرفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو تمام ممالک کیلئے دو ہفتوں کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
ایران کے…
امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،ڈونلڈ ٹرمپ نےتصدیق…
امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،صدر ٹرمپ نے تصدیق کردی۔
سوشل میڈیا پر پیغام میں امریکی صدر نےکہا امریکی فوج نے تاریخ کا سب سے خطرناک ریسکیو آپریشن کیا،پائلٹ کو نکالنے کیلئےدرجنوں طیاروں…
قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی
قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی۔
قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے بیان میں کہاامریکا میں گرفتار افراد کا قاسم سلیمانی کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں،قاسم سلیمانی کے خاندان سے متعلق…
امریکا ایران کشیدگی میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی اور سفارتی حل کے لیے کی جانے والی کوششوں کو عالمی سطح پر مثبت انداز میں سراہا جا رہا ہے جبکہ مختلف ممالک اور عالمی مبصرین نے پاکستان کے کردار کو اہم…
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، موجودہ حالات کے پیش نظر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق
اسلام آباد; پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج رات ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
…
ریسکیو مشن کے دوران امریکا کے 2 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر، کئی ڈرونز تباہ کردیئے،ایران
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ریسکیو مشن کے دوران امریکا کے دو سی ون تھرٹی طیارے، دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور کئی ڈرونز کو تباہ کیا گیا۔ بی بی سی نے آپریشن میں چار ہلاکتوں کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
ایرانی فوج نے ٹرمپ کا الٹی…
ایران نے ایف 15 طیارہ گرانے میں انفراریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی
امریکی ٹی وی نے رپورٹ دی ہےکہ ایران نے امریکی طیارے ایف-15 کو مارگرانے میں انفرا ریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی، یہ سسٹم راڈار کی پکڑ میں نہیں آتا ، امریکی الیکٹرونک وار فیئر سسٹم بھی اسے جیم کرنے یا پکڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے.
امریکی ٹی…
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر جارحیت جاری رہی یا جنگ میں مزید شدت آئی تو پورے خطے کو امریکا اور اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے۔
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ مزید…
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرا لیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ہوا باز کو بازیاب کرانے کے آپریشن میں درجنوں طیارے اور جدید ہتھیار استعمال کیے، زخمی افسرکی…
