Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاک فوج سے متعلق مضحکہ خیز دعویٰ؛ ارنب گوسوامی کی سوشل میڈیا پردرگت بن گئی

نئی دہلی: جھوٹے دعوؤں اور بے سروپا باتوں کے لیے مشہور بھارتی اینکر ارنب گوسوامی نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاک فوج کے افسران ٹھہرے ہوئے ہیں اور پنجشیر میں مزاحمتی گروپ کے خلاف طالبان کی مدد کررہے…

روسی شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 افرادہلاک، متعدد زخمی

ماسکو : روسی شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ آور گولیاں چلاتے ہوئے عمارت میں داخل ہوا، جانیں بچانے کیلئے طلبا نے پہلی منزل سے چھلانگیں لگا دیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ…

چرنجیت سنگھ بھارتی پنجاب کے پہلے دلت وزیراعلیٰ نامزد ، آج حلف

نئی دہلی :  وہ ریاست کے پہلے دلت سکھ وزیراعلیٰ ہوں گے ۔ وہ ریاست میں ٹیکنیکل ایجوکیشنل اینڈ انڈسٹریل ٹریننگ کے وزیر بھی رہ چکے ۔ان کا تعلق چمکور صاحب سے ہے ،وہ آج صبح گیارہ بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر…

امریکہ اور چین نئی سرد جنگ سے باز رہیں ، اقوام متحدہ

واشنگٹن :  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ممکنہ نئی سرد جنگ کے بارے میں انتباہ کرتے ہوئے چین اور امریکہ سے اپیل کی کہ وہ اپنے ’مکمل طور پر غیر فعال‘ تعلقات کو بہتر کریں اس سے پہلے کہ دو بڑے اور نہایت بااثر ممالک کے درمیان مسائل باقی…

اسرائیل نے جیل سے فرار آخری دو فلسطینی قیدی بھی پکڑ لیے

تل ابیب :  دوہفتے قبل 6قیدی جیل سے فرارہوگئے تھے جس کے بعد جنین کے قریب سے چار قیدیوں کو پکڑ لیاگیاتھا۔اسرائیلی حکام کے مطابق آخری دو قیدیوں نے جنین میں گھیرے میں آنے کے بعد خود کو حکام کے حوالے کردیا،ان قیدیوں کو تفتیش کیلئے فوجی مرکز…

کابل ایئر پورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا

کابل ایئر پورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا کابل  :  نئی افغان حکومت نے کابل ائیرپورٹ پر بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت بحال کرتے ہوئے 12 گھنٹے کیلئے کھول دیا۔ افغان سول ایوی ایشن کے مطابق ائیرپورٹ صبح 6 سے شام 6…

جلال آباد: طالبان کی گاڑیوں کو نشانہ بنانے والے دھماکوں میں کم از کم 2 افراد ہلاک

صحت کے ایک عہدیدار اور مقامی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی علاقے میں شہر جلال آباد میں ہونے والے دو الگ الگ دھماکوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی…

نوجوت سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان

چندی گڑھ: (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب میں بھی ’تبدیلی‘ آنے والی ہے، وزیراعظم عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس پارٹی میں اختلافات کی وجہ سے بھارتی پنجاب کے…

موسم سرما میں بجلی کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے یکساں رعایتی ٹیرف منظور

اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک بھر میں بجلی کے صارفین کے لیے موسم سرما کے 4 ماہ کے دوران 12 روپے 96 پیسے فی یونٹ کے یکساں نرخ کی منظوری دے دی۔ سردیوں میں پانی اور گھر گرم کرنے کے لیے بجلی سے چلنے والی اشیا کے استعمال کو…

کابل کے ڈرون حملے میں شہری ہلاک ہوئے، پینٹاگون کا اعتراف

امریکی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کابل میں ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 7 بچوں سمیت 10 شہری شامل تھے ساتھ ہی اس واقعے کو افسوسناک غلطی قرار دیتے ہوئے معذرت کی۔ پینٹاگون نے کہا تھا کہ 29 اگست کو ایک فضائی حملے میں داعش کے خودکش…