Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مسلسل 9 سال تک سونے والی لڑکی کی حیران کن کہانی
لندن : یہ لڑکی تاریخ میں ”سلیپنگ گرل ایلن سیڈلر” کے نام سے جانی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ لڑکی سونے کے بعد 9 سال تک نہیں جاگی، اور جب بیدار ہوئی تو اس کی ماں مر چکی تھی۔
تفصیل کے مطابق آپ نے اس دنیا میں بہت ساری عجیب وغریب چیزوں کے بارے…
امریکا کا آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنیوالے میزائل کا تجربہ
امریکی فوج نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائپرسونک میزائل ایک گھنٹے میں 6100 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہائپرسونک میزائل تجربہ مارچ کے…
یوکرینی صدر کا روس کو فوری سلامتی کونسل سے نکالنےکا مطالبہ
کیف : یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے اقوام متحدہ سے روس کو فوری طور پر سلامتی کونسل سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ یوکرین میں بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب…
دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟
نیویارک : عالمی ادارے ہینلے کی جانب سے 110 ممالک کے پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کی گئی، جس میں جاپان اور سنگاپور نے مشترکہ طور پر ایسے ممالک کا اعزاز حاصل کیا جن کے پاس دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ہے۔
پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی عالمی…
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ ہر قسم کے انٹری ویزے رکھنے والے افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔
سعودی وزارت حج عمرہ نے عمرہ اپائنٹمنٹ کی بکنگ کے لیے تین مراحل طے کیے ہیں، پہلا مملکت میں داخلے کا ویزاحاصل کرنا، دوسرا رجسٹریشن کے وقت اس کی…
روس کے یوکرین پر میزائل حملے تیز، امریکا کا مزید اقدامات کا عندیہ
کیف : یوکرین کے دارالحکومت کیف سے پیچھے ہٹنے کے بعد روس نے یوکرین پر میزائل حملے تیز کر دیئے، امریکا نے روس کے خلاف مزید اقدامات کا عندیہ دے دیا، روس نے جنگی جرائم کے الزامات کو مسترد کردیا۔
روس نے یوکرین جنگ میں حکمت عملی تبدیل کر لی،…
امریکی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی
امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں مسلمانوں نے نیویارک کے معروف علاقے ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی۔
مسلمانوں کے مقدس ترین مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ مہینہ سحر و افطار کے بابرکت لمحات اور تراویح میں قرآن مجید کی…
افغانستان کے آخری بادشاہ کے بیٹے انتقال کرگئے
افغانستان کے آخری بادشاہ محمد ظاہر شاہ کے بیٹے نادر ظاہر اٹلی کے شہر روم میں انتقال کرگئے۔
محمد نادر ظاہر کے بیٹے مصطفیٰ ظاہر نے والد کی موت کی خبر اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کی۔
انہوں نے لکھا کہ میرے والد کی تدفین اٹلی کے شہر روم میں کی…
یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی
ماسکو : روسی مذاکراتی نمائندے کا کہنا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ روس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق یوکرین سے متعلق امن مذاکرات کے دوران ہونے…
سری لنکا میں کرفیو نافذ کردیا گیا
سری لنکا میں آج شام 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکن حکومت نے جاری بیان میں کہا ہے کہ آج شام 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک پورے ملک میں کرفیو نافذ رہے گا۔
سری لنکا میں سنگین…
