Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

فرانس میں صدارتی الیکشن؛ ایمانوئیل میکرون کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوجائے گا

فرانس میں صدارتی الیکشن کی ووٹنگ آج ہو رہی ہے اور ملک میں کورونا پابندیوں کے خاتمے کے باعث بڑی تعداد میں ووٹرز رائے دہی کے لیے لمبی قطاریوں میں کھڑے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے نئے صدر کا انتخاب آج ہو جائے گا۔ صدارتی…

عراق میں 103 سالہ شخص کی 37 سالہ خاتون سے تیسری شادی

بغداد: عراق میں 103 سالہ شہری نے خود سے 66 سال چھوٹی خاتون سے شادی کرلی، شادی کی تقریب میں ان کے پوتوں اور پڑپوتوں نے بھی شرکت کی۔ عرب میڈیا کے مطابق عراق کے جنوبی علاقے کمشنری الدیوانیہ میں جشن کا منظر تھا جس کی وجہ کوئی علاقائی تہوار…

اسرائیل کے اقتصادی شہر تل ابیب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

تل ابیب : اسرائیل کے اقتصادی شہر تل ابیب کے وسطی حصے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تل ابیب کے ایک مصروف علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی ،اس علاقے میں متعدد ریستوران اور بارز…

روس کا ساتھ دینے پر امریکا کی بھارت کو وارننگ

روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر  امریکا نے بھارت کو وارننگ دے دی۔وائٹ ہاؤس کے قومی اقتصادی کونسل کے ڈائریکٹر برائن ڈیز نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق  امریکا نے بھارت کو روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر خبردار کیا ہے۔ برائن ڈیز کا کہنا تھا کہ…

روس کا افغان طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنےکی جانب بڑا قدم

روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کر لیا گیا ہے۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ…

پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ کر ملکی ترقی، استحکام کو برقرار رکھیں : چین

بیجنگ : چین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ کر ملکی ترقی اور استحکام کو برقرار رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بیجنگ میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بریفنگ کے دوران ایک سوال کا…

اسرائیلی پارلیمان میں ایک رکن کی علیحدگی ، وزیراعظم اکثریت کھو بیٹھے

تل ابیب : اسرائیل کی پارلیمان میں ایک رکن کی علیحدگی کے بعد وزیراعظم پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق عدت سلمان کی رخصتی کے بعد تقریباً ایک برس پہلے تشکیل پانے والی حکومت کو دوبارہ الیکشن کی طرف جانا پڑ…

کراچی: سندھ رینجرز کے زیر اہتمام منگھوپیر فٹبال گرائونڈ میں ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی : کراچی میں سندھ رینجرزکی جانب سے بلوچ کمیونٹی کے تعاون سے منگھو پیر فٹبال گرائونڈ میں ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، فائنل میچ میں ڈی جی رینجرز نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی اور فاتح ٹیم میں انعامات تقسیم کیے۔ کراچی میں منگھو پیر فٹ بال…

یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے : امریکی جنرل

واشنگٹن :  امریکی جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے امریکی کانگریس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں روس کی جنگ برسوں تک جاری…

پوری دنیا کی فضا آلودہ، 99 فیصد آبادی آلودگی میں سانس لینے لگی

جنیوا : عالمی ادارۂ صحت کے جاری کردہ نئے اعدادوشمار اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ عملی طور پر پوری دنیا غیر صحت مند ہوا میں سانس لے رہی ہے۔ وائس آف امریکا میں شائع رپورٹ کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے فضائی آلودگی کی سطح…