Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی صدر کا روسی ہم منصب پر یوکرین میں نسل کشی کا الزام

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن پر یوکرین میں نسل کشی کا الزام عائد کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو آمر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں نسل کشی کے…

یو اے ای کی سیاسی اور عسکری قیادت کیجانب سے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

متحدہ عرب امارات کے سیاسی اور عسکری قیادت  نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر متحدہ عرب امارات نے شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا جبکہ اماراتی نائب صدر، وزیراعظم …

یوکرین پر حملے کے بعد پابندیاں، روس کی دوست ممالک کو سستا تیل بیچنے کی پیشکش

یوکرین پر پابندیوں کے بعد روس نے دوست ممالک کو 80 ڈالر فی بیرل قیمت پر تیل بیچنے کی پیشکش کر دی۔ روس کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں وہ دوست ممالک کو تیل کی دیگر مصنوعات بھی انتہائی سستی بیچنے پر تیار ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران…

پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے : امریکا

واشنگٹن : امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ بدستور برقرار ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ…

بھارت : کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

نئی دہلی :  بھارت میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے باعث 6 افراد دم توڑ گئے۔ بھارتی ریاست گجرات میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے سبب چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ دہیج انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیش آیا۔ مقامی پولیس افسر…

روس کا یوکرینی ائیرپورٹ پر راکٹ حملہ ، 6 افراد زخمی، نیوزی لینڈ کا فوجی امداد کا اعلان

کیف : روس نے ایک بار پھر یوکرینی ریلوے سٹیشن پر شیلز برسا دیئے، “نی پرو” ائیرپورٹ پر راکٹ حملے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ نیوزی لینڈ نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو88 لاکھ ڈالرزکی فوجی امداد دینےکا اعلان کردیا۔ روس اوریوکرین میں چھڑی…

پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں : امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر  رہے ہیں، پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق توقع ہے کہ سیاسی جماعتیں گڈ گورننس اور جمہوری اقدار پر قائم رہیں گی۔ خیال رہے کہ…

فرانسیسی صدارتی انتخابات : میکرون پہلے معرکے میں جیت کے قریب پہنچ گئے

پیرس : فرانسیسی صدارتی انتخابات میں ایمانوئیل میکرون پہلے معرکے میں جیت کے قریب پہنچ گئے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ایمانوئیل میکرون نے 95 لاکھ 60 ہزار 545 ووٹ حاصل کیے جبکہ میرین لی پین 81 لاکھ 9 ہزار857 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود…

امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے : ایران

تہران :  ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ حالیہ ہفتوں میں امریکی مطالبات میں ضرورت سے زیادہ اضافہ ہوا، واشنگٹن کی جانب سے چند مطالبات ایسے…

سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر پہنچ گیا

کولمبو : سری لنکا میں جاری معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر پہنچ گیا۔ خراب ملکی صورتحال پر عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل مظاہرین نے صدر راجا پکسے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ رواں ہفتے…