Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

چاند کی سطح پر راکٹ ٹکرانے کے بعد بننے والے گڑھے کی تصاویر جاری

ناسا کے مطابق اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کا اوپری حصہ 5 اگست 2026 کو تقریباً 8700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چاند کی سطح سے ٹکرایا، یہ راکٹ جنوری 2025 میں لانچ کیا گیا تھا اور اس کے بعد ایک سال سے زائد عرصے تک خلا میں گردش کرتا رہا۔

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، مزید 9 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں اور فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ مکمل طور پر نہیں رک سکا، اسرائیلی فوج نے شہری پولیس کے ایک مرکز کو نشانہ بنا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے طیاروں نے غزہ میں شہری پولیس کے ایک…

متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ جنگ کے دوران ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر کیا گیا، ایران کے ساتھ ہر قسم کے تجارتی، کاروباری اور مالی معاملات تاحکم ثانی معطل رہیں گے۔

جنگ کے دوران امریکا نے مذاکرات کی درخواست کی: ایرانی وزیر خارجہ

اپنے بیان میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ صدر نے مذاکرات کے ذریعے جنگ کو خاتمے کی جانب لے جانے پر زور دیا، مسعود پزشکیان کی تجویز پر باقر قالیباف کو مذاکراتی ٹیم کی قیادت کے لئے منتخب کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ…

کشیدگی بڑھنے پر ایران یورپ میں امریکی اہداف پر حملے کا ارارہ رکھتا ہے: فنانشل ٹائمز

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران یورپ میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے آپشنز کا جائزہ لے چکا، بلغاریہ اور قبرص میں موجود امریکی یا مغربی فوجی تنصیبات ممکنہ اہداف میں شامل ہیں۔

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دینے پر بضد؛ بڑا دعویٰ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے امریکا کا حصہ قرار دینے کا اشارہ دے دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر مشرق وسطیٰ کا ایک نقشہ شیئر کیا، جس میں آبنائے ہرمز…

صحافی کے سوال پر ٹرمپ سیخ پا، ذاتی حملے شروع کر دیئے

اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کرسٹن ہولمز نے صدر ٹرمپ سے سینیٹر جان اوسوف کے اس بیان پر ردعمل مانگا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ صدر اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے بجائے بال روم بنانے اور اپنے عملے کی رکن نیٹلی ہارپ کے ساتھ سفر کرنے…

جنگ کا خاتمہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے مطابق ہونا چاہیے: پاسداران انقلاب

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سیاسی نائب بریگیڈیئر جنرل یداللّٰہ جوانی نے کہا ہے کہ جنگ کا خاتمہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے مطابق ہونا چاہیے۔ ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے یداللّٰہ جوانی نے کہا کہ اگر امریکا مفاہمتی یادداشت کے تحت…

ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی؛ ایران کو ہتھیار ڈال کر سفید جھنڈا لہرانے کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے ساتھ جنگ بندی کی 60 روزہ میعاد ختم ہونے پر پالیسی بیان جاری کردیا۔ فوکس نیوز کے صحافی ٹری ینگسٹ کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر عمان نے ایران…