Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ، ایف پی آئی ایف

جریدے کے مطابق مکہ باہمی دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے سٹریٹجک وسعت، سفارتی اثرپذیری اور علاقائی توازن کا ذریعہ ہے، جبکہ معاہدہ بدلتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں علاقائی طاقتوں کے بڑھتے کردار کی عکاسی کرتا ہے۔

فوجی حکمت عملی تبدیل، امریکی جارحیت کا جواب زیادہ وسیع ہوگا: ایرانی فوج

محمد اکرمینیا نے ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس جنگ کے دوران اردن میں امریکی اڈے پر حملے کے ایک موقع پر ہم نے دراصل پیشگی کارروائی کی حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا، دشمن کے جنگ میں داخل ہونے سے پہلے ہی ہم نے اردن…

یمن اور صومالیہ کے قریب قزاقوں نے 2 جہازوں پر قبضہ کرلیا؛ 22 بھارتی اغوا

یمن اور صومالیہ کے قریب مسلح قزاقوں نے دو تجارتی جہازوں کو الگ الگ کارروائیوں میں اغوا کرلیا دونوں جہازوں پر مجموعی طور پر 22 بھارتی ملاح سوار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارتِ جہاز رانی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ پہلا واقعہ 17…

گائے کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی لانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی خاندانوں کے لیے گراؤنڈ بیف (قیمہ) کی قیمت میں نمایاں کمی لانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق آئندہ 90 روز کے دوران امریکا میں 3 لاکھ میٹرک ٹن تک گراؤنڈ بیف کی مصنوعات بغیر…

رکیہ نے غزہ امدادی فلوٹیلا روکنے پر نیتن یاہو کیخلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا، اسرائلی…

ترکیہ نے غزہ امدادی فلوٹیلا روکنے پر نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا۔ ترکی کے وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا کو روکنے کی تحقیقات کے تحت جاری کیا گیا۔ اس سے قبل…

میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی، کیا اداکاری کا سفر پھر شروع ہوگا؟

میگھن مارکل اپنے شوہر پرنس ہیری کے ہمراہ برطانیہ منتقل ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے پر غور کر رہی ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ واپسی کے ممکنہ اسباب میں میگھن کو ایک نئے پروجیکٹ میں اداکاری کی پیشکش…

اقوامِ متحدہ کی قیادت کی دوڑ میں شریک امیدواروں کا تعارف

مبصرین کے مطابق اس مرحلے پر کسی ایک امیدوار کو واضح طور پر فیورٹ قرار دینا مشکل ہے، کیونکہ بڑی عالمی طاقتوں کے درمیان اتفاقِ رائے موجود نہیں، پہلی غیر رسمی رائے شماری میں کوسٹا ریکا کی ربیکا گرینسپن سب سے آگے رہیں۔