Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
تر قیاتی منصو بوں کو صاف و شفاف طریقے سے پا یہ تکمیل تک پہنچا یا جا ئے گا ،صو با ئی مشیر ملک نعیم…
کوئٹہ: صو با ئی مشیر برا ئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان با زئی نے کہا ہے کہ تر قیاتی منصو بوں کو صاف و شفاف طریقے سے پا یہ تکمیل تک پہنچا یا جا ئے گا ،امن و امان کی بہتری سے سر ما یہ کا ر متو جہ ہو رہے ہیںعوام کی مشکلا ت کے خا تمے کے…
بلوچستان ہائی کورٹ نے اکرم خان درانی کی 15روزہ حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرلی
کو ئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اورجسٹس عبدالحمید بلوچ پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے خیبرپشتونخوا صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وسابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی کی 15روزہ حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرلی ۔گزشتہ روز خیبرپشتونخوا…
بی ایم سی کوئٹہ ڈاکٹر فہیم خان نے اپنے عہدے کا چارج دوبارہ سنبھال لیا
کو ئٹہ: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال (بی ایم سی )کوئٹہ ڈاکٹر فہیم خان نے اپنے عہدے کا چارج دوبارہ سنبھال لیاہے ۔گزشتہ روز سروس ٹریبونل بلوچستان نے محکمہ صحت بلوچستان کے 5اور 7اگست 2019ء کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے ڈاکٹر…
سریاب روڈ میں ایک شخص اپنی بیوی اور ساس کو قتل کر کے فرارہوگیا
کو ئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ بڑیچ ٹائون میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کردیا اور فرارہوگیاہے ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ بڑیچ ٹائون میں ایک شخص عبدالغفار نے اپنی بیوی اور ساس…
باپ کی ڈانٹ پر گھر سے نکلنے والا لڑکا خونخوار کتوں کا نشانہ بن گیا
قلعہ عبداللہ: بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں باپ کی ڈانٹ پر گھر سے نکلنے والا لڑکا خونخوار کتوں کا نشانہ بن گیا۔ اطلاعات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے زڑہ بند کا رہائشی11سالہ لڑکا عبدالحنان ولد محمد قاسم کو گزشتہ رات باپ نے ڈانٹا تھا…
سی پیک منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،عمران خان
بیجنگ : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، پاکستان چین کی غربت میں خاتمے کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، چین کی کمپنیاں پاکستان کے اہم جغرافیائی محل وقوع سے فائدہ اٹھا کر صنعتیں لگا سکتی…
صوبائی حکومت آزادی مارچ میں کسی قسم کی خلل نہیں ڈالے گی ،وزیرداخلہ بلوچستان
کو ئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہاہے کہ دھرنا اور احتجاج عوام اور سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق ہے ،جمعیت علماء اسلام اپنے اس جمہوری حق کااستعمال کرسکتی ہے ،صوبائی حکومت اس سلسلے میں کسی قسم کی خلل نہیں ڈالے گی ،وی…
ڈپٹی کمشنر عبداللہ خان کھوسہ کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ نے کوہلو شہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی…
کوہلو09اکتوبر ؛۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ خان کھوسہ کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ نے کوہلو شہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات ہٹا دیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ نے اسسٹنٹ کمشنر عبدالستار مینگل،رسالدار میجر شیر محمد…
صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی کی سربراہی میں تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروگرام فیز 2 اور میرانی…
کوئٹہ 09اکتوبر :۔ صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی کی سربراہی میں تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروگرام فیز 2 اور میرانی ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس پر منعقد ہوا۔ جس میں ممبر صوبائی اسمبلی لالہ رشید دشتی ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلوچستان…
بلوچستان میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے جامع اور قابل عمل پالیساں بنانے کی ضرورت ہے
اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے جامع اور قابل عمل پالیساں بنانے کی ضرورت ہے تا کہ بلوچستان کے تاجر طبقے کی شکایات کا ازالہ کیا جا سکے اور انھیں ملک کی مجموعی ترقی…
