Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مسلم باغ کے قریب مسافر کوچ اور تیل بردار پک اپ کے درمیان رونما…

کوئٹہ 13 دسمبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مسلم باغ کے قریب مسافر کوچ اور تیل بردار پک اپ کے درمیان رونما ہونے والے حادثے میں قیمتی جانی نقصا ن پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے،

گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ صوبے بھرمیں قومی شاہر اہوں پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات ہم سب…

کوئٹہ 13دسمبر :۔ گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ صوبے بھرمیں قومی شاہر اہوں پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات ہم سب کیلئے باعث تشویش ہے اور ان کے تدارک کیلئے سخت او ر فوری اقدامات کی اشد ضرورت ہے

ہمیں دُنیا کے جدید چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور اپنا نقطہ نظر دنیا کے سامنے بروقت پیش کرنے کیلئے میڈیا…

کوئٹہ 13دسمبر :۔ترجمان بلوچستان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ ہمیں دُنیا کے جدید چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور اپنا نقطہ نظر دنیا کے سامنے بروقت پیش کرنے کیلئے میڈیا کے تمام جدید الیکٹر ونک ذرائع کو استعمال میں لانا ہوگا

لیویز فورس کی نگرانی میںلورالائی شہر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کلی مہوال مائنز ایریا غوایہ…

لورالائی13دسمبر:۔ڈپٹی کمشنر لورالائی کی خصوصی ہدایت پر ضلع کونسل لورالائی اور لیویز فورس کی نگرانی میںلورالائی شہر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کلی مہوال مائنز ایریا غوایہ پہاڑ کے دامن میں سپورٹس (میلہ ) کا انعقاد کیا گیا ۔

پولیو ایک خطر ناک مرض ہے کوئی بھی قطرے پینے سے نہ رہ جائے مراعات ملے یانہ ملے انسداد پولیو مہم کو…

لورالائی13دسمبر: ۔کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ کہ پولیو ایک خطر ناک مرض ہے کوئی بھی قطرے پینے سے نہ رہ جائے مراعات ملے یانہ ملے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا ہے ہمیں ایک ذمہ داری ملی ہے

کمشنر قلات ڈویژن کی زیر صدارت ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو مہم کا اجلاس

خضدار(این این آئی)ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو مہم کا اجلاس زیر صدارت کمشنر قلات ڈویژن حافظ طاہر منعقد ہو ا اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے خصوصی شرکت کی نیشنل اسٹاپ آفیسر ڈاکٹر شفیع دانش نے اجلاس کو 16تا 20دسمبر…

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ خضدار اعلی تعلیمی باب اور ہماری علمی پہچان ہے،میر یونس عزیز زہری

خضدار( این این آئی)رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے کہاہے کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار اعلی تعلیمی باب اور ہماری علمی پہچان ہے،