Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اسپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر اعجاز خان نے دالبندین بازار میں واقع العارف ہسپتال کا افتتاح…
دالبندین: وزیر اعلی بلوچستان کے اسپیشل اسسٹنٹ میر اعجاز خان سنجرانی نے دالبندین بازار میں واقع العارف ہسپتال کا افتتاح کیا
صوبائی وزیر پی ایچ ای – واسا حاجی نورمحمد خان دمڑنے بی ایم سی کوئٹہ کا دورہ کیا
صوبائی وزیر پی ایچ ای - واسا حاجی نورمحمد خان دمڑنے بی ایم سی کوئٹہ کا دورہ کیا .
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو (آج)قلات کا ایک روزہ دورہ کریںگے
قلات: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو (آج) مورخہ 8 دسمبر بروز اتوار قلات کا ایک روزہ دورہ کریںگے وہ بارہ بجے جشن قلات اسپورٹس فیسٹیول اینڈ کلچر کے اختتامی تقریبات میں شرکت کریں گے
صوبائی وزیربلدیات سردار محمد صالح بھوتانی کی وندر آمد عوامی وفود سے ملاقاتیں
سونمیانی وند ر: صوبائی وزیربلدیات سردار محمد صالح بھوتانی کی وندر آمد عوامی وفود سے ملاقاتیں میندیاری زمینداروں کی ملاقات حالیہ زمینوں کی سٹلمنٹ معاملے پر تحفظات سے آگاہ کیا
نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام کی طرف گامزن ہے،حافظ حسین احمد
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹرحافظ حسین احمد نے کہا کہ نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام کی طرف گامزن ہے ملک میں سیاسی عدم استحکام کا بحران مسلط شدہ اور سلیکٹیڈ حکمران کی وجہ سے…
آواران سے خواتین کی اغواء نما گرفتاری اور دہشتگردی کے الزامات لگاکر انہیں منظر عام پر لانا…
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ آواران سے خواتین کی اغواء نما گرفتاری اور دہشتگردی کے الزامات لگاکر انہیں منظر عام پر لانا گھنائوناعمل ہے
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ایو ارڈ سے نوازنا ہی ان کی کارکردگی…
کوئٹہ 05دسمبر :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ایو ارڈ سے نوازنا ہی ان کی کارکردگی ،صلا حیت اور خدمت کا بجا طور پر اعتراف کرنا ہے
الیکشن کمشنر گوادر رسول بخش بلوچ نے کہا کہ ہر سال 7 دسمبر کو ملک بھر میں ووٹروں کا قومی دن منایا…
گوادر05دسمبر :۔الیکشن کمشنر گوادر رسول بخش بلوچ نے کہا کہ ہر سال 7 دسمبر کو ملک بھر میں ووٹروں کا قومی دن منایا جائے گ
بلوچستان کے ذہین اور طلباء ہمارادرخشندہ مستقبل ہیں،گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ بلوچستان کے ذہین اور طلباء ہمارادرخشندہ مستقبل ہیںانہوں نے کہاکہ طلباء اپنے ذہنوں کو علم کی روشنی سے سے روشن کرکے ہی مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بن سکتے ہیں
بد عنو انی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو گا،چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہاہے کہ بد عنو انی ایک ایسا مرض ہے جوکسی بھی ملک وقوم کیلئے ایک ناسورتصور کیا جاتا ہے اگر یہ پھیل جائے تو معاشرے تباہ ہوجاتے ہیں ۔
