Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر نے شجر کاری مہم کے تحت جامعہ کے واکنگ ٹریک اور کھیلوں کے میدان میں…

کوئٹہ(این این آئی) جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرمحمد انور پانیزئی نے شجر کاری مہم کے تحت جامعہ کے واکنگ ٹریک اور کھیلوں کے میدان میں پودے لگا کر جامعہ میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔

چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کی زیر صدرات صوبے میں ٹڈی دل کے روک تھام کے سلسلے میں اجلاس

کوئٹہ( این این آئی) چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کی صدرات میں صوبے میں ٹڈی دل کے روک تھام کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ٹڈی دل کے تدارک کے لیے اٹھائے گئے

دکی ، مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کانکن جاں بحق

دکی (این این آئی)بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کانکن دب کر ہلاک ہوگئے۔محکمہ مائینز کے مطابق واقعہ دکی کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں کوئلے کی کان میں کام کرتے ہوئے 4 کانکنوں پر مٹی کا تودہ گرگیا۔امدادی…

صوبے کے بچوں اور بچیوں کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے،سردار یار محمد رند

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ کسی کو بھی صوبے کے بچوں اور بچیوں کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اساتذہ، عوام اور سماجی ورکرز اپنے اپنے علاقوں میں موجود تعلیمی نظام کی خرابیوں سے آگاہ کریں۔

معاشرے میں فکری انتشار اور تشدد کا ر حجا ن تحقیقی وتخلیقی سرگرمیوں سے دور ی کے باعث ہے،گورنر…

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان امان اللہ خان یا سین زئی نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں فکری انتشار اور تشدد کا ر حجا ن تحقیقی وتخلیقی سرگرمیوں سے دور ی کے باعث ہے

حج اہم اسلامی فریضہ ہے ،اسکو آسان بنانا ،اہم فریضے کی حفاظت بطور مسلمان ہم سب پر فرض ہے،پیر نورالحق…

کوئٹہ( این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری نے کہا کہ حج ایک اہم اسلامی فریضہ ہے اس کو آسان بنانا اور اس اہم فریضے کی حفاظت بطور مسلمان ہم سب پر فرض ہے ہر سال پوری دنیا سے تقریباً تیس لاکھ کے قریب…

صوبے بھر کی عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہماری حکومت کا منشور ہے،ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے ویژن کو پورا کیا جا رہا ہے صوبے بھر کی عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہماری حکومت کا منشور…