Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ کی کا رروائی ، 2منی بس ،2نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو بند کر دیا
کوئٹہ( این این آئی) سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن میران بلوچ نے آر ٹی اے اور ٹریفک پولیس کے عملہ کے ہمراہ ائیرپورٹ روڈ طور ناصر کراس پر غیر قانونی رکشوں، نان کسٹم پیڈ، بغیر پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ کی عدم موجودگی
ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ خان (آج) کھلی کچہری لگائیں گے
کوئٹہ( این این آئی)ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان فرمان اللہ خان (آج)جمعرات کو27 فروری کودن 2 سے 3 بجے کے درمیان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے۔
کرونا وائرس کے خدشہ ،شیخ رشید کا کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کی بجلی نادہندگا ن اورغیرقانونی کنکشنز کے خلاف کارروائیاں جاری
کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کی بجلی نادہندگا ن اورغیرقانونی کنکشنز کے خلاف کارروائیاں جاری ہے جس کے تحت نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ غیرقانونی اورخودساختہ برقی کنکشنزکے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل…
کرپشن کے تدارک اور کرپٹ عناصر کی نشاندہی میں عوام کا تعاون ناگزیر ہے، ڈی جی نیب بلوچستان
کوئٹہ (این این آئی) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان فرمان خان جمعرات کودن 2 سے 3 بجے کے درمیان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے۔
کوئٹہ ،کسٹم اور پولیس کی مشترکہ کاروائی تین کروڑ روپے مالیت کی12ہزار کلو گرام چھالیہ برآمد
کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں کسٹم اور پولیس کی مشترکہ کاروائی تین کروڑ روپے مالیت کی12ہزار کلو گرام چھالیہ برآمد،
ہرنائی اور نصیر آباد میںسکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفساد کے تحت دومختلف کارروائیاں ،کا لعدم…
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور نصیر آباد میںسکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفساد کے تحت دومختلف کاروائیاں کا لعدم تنظیموں کے اہم کمانڈر سمیت تین دہشتگرد ہلاک اسلحہ و بارودی مواد برآمد، سکیورٹی فورسز ذرائع
بلوچستان اسمبلی ،اپوزیشن کا محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی خالی آسامیوں کو فروخت کرنے کا الزام
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی خالی آسامیوں کو فروخت کرنے کا الزام، حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان تندو تیز جملوں کا تبالہ اجلاس موخر کرنا پڑ گیا
اپوزیشن کی جانب سے حکومتی پالیسیوں اور کارکردگی پر تنقید حقائق کے برعکس ہے، جام کما ل خان
کوئٹہ (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کما ل خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومتی پالیسیوں اور کارکردگی پر تنقید حقائق کے برعکس ہے،18ماہ میں اپوزیشن آدھے صفحے پر بھی ہماری پالیسی میںخامیاں نہیں لاسکی
حکومت مزدوروں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ،گرفتاریاں مسئلے کا حل نہیں،گرفتار مزدوروں کو فوری…
کو ئٹہ( این این آئی)بلوچستان لیبر فیڈریشن کے رہنمائو ں خان زمان قاسم خان بشیر احمد نورالدین بگٹی معروف آزاد وحید خان سیف اللہ عابد بٹ حمید چراغ افضل محمد اور دیگر نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے پر امن احتجاج کرنیوالے بی ایم سی ملازمین…
