Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

معروف بلوچ سیاسی کارکن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد

ٹورنٹو:  معروف بلوچ سیاسی کارکن اور بلوچ طلبا تنظیم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سابق چئیرپرسن کریمہ بلوچ کی لاش ٹورنٹو سے برآمد ہوئی ہے . تفصیلات کے مطابق معروف بلوچ سیاسی کارکن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد ہوئی ہے . بی بی…

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا

کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان مٰیں شدید سرد رہے گا۔محکمہ۔موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت منفی 1 ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: قلات میں موجودہ  درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ کیا…

تعلیم موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعلی بلوچستان

تعلیم موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان 53 سے زائد گرلز اسکولوں کی پرائمری سے مڈل تک کی سطح پر اپ گریڈیشن اور 53 گرلز سکولوں کی مڈل سے ہائی کی سطح تک آپریشن کے بعد حکومت 85 بوائز اسکولوں کو پرائمری سے…

کوئٹہ : درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرتے ہی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کوئٹہ :  کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرتے ہی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، پرچون میں فی انڈا 2 سے 5 روپے تک مہنگا ہو گیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب تھوک و پرچون میں انڈوں کی فروخت میں کمی آرہی ہے۔ کوئٹہ میں خون جمانے والی…

سرحدی شہر چمن کے مصروف ترین شاہراہ مال روڈ تاج روڈ اور دیگر پر ٹریفک جام معمول بن گیا

چمن: سرحدی شہر چمن کے مصروف ترین شاہراہ مال روڈ تاج روڈ اور دیگر پر ٹریفک جام معمول بن گیا عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کیلئے ٹریفک نظام کو سمجھنے کیلئے ورک شاپ کا انعقاد کیا جائے

بی این پی کے مغوی رہنما حاجی جان محمد گرگناڑی کی تین دن گزرنے کے باوجود ابھی تک ایف آئی آر نہیں کاٹی…

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی این پی کے مغوی رہنما حاجی جان محمد گرگناڑی کی تین دن گزرنے کے باوجود ابھی تک ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی مقامی…

کوئٹہ میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ سے غنی نامی شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی آپریشن ٹیم نے ناقص و ملاوٹی دودھ کی سپلائی و فروخت کیخلاف بڑی کاروائی

کوئٹہ: صوبائی وزیر خوراک سردار عبدالرحمان کھیتران کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی آپریشن ٹیم نے ناقص و ملاوٹی دودھ کی سپلائی و فروخت کیخلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئی بلوچستان پنجاب بارڈر پر بلوچستان لائے جانے والے غیر معیاری و…

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 25ہوگئی

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 25ہوگئی، قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں 16ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی