Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

مچھ واقعےکے پیشں نظر سول ھسپتال کوٸٹہ میں ایمرجنسی نافذ

مچھ واقعےکے پیشں نظر سول ھسپتال کوٸٹہ میں ایمرجنسی نافذ کرکے طبی عملے کو طلب کرلیاگیا کوٸٹہ: ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ کی ھدایت پر ڈی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر جاوید اختر اور ڈی ایم ایس جنرل ڈاکٹر محبوب قمبرانی نے شعبہ حادثات اور آپریشن تھیٹرکا…

محکمہ داخلہ بلوچستان کی ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست

محکمہ داخلہ بلوچستان نے پشین میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی پشین میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کردی ہے، صوبائی محکمہ داخلہ نے انتخاب ملتوی کرنے…

کوئٹہ:چمن میں کسٹم انٹیلی جنس کی ایف سی کے ہمراہ مشترکہ کارروائی

کوئٹہ:چمن میں کسٹم انٹیلی جنس کی ایف سی کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کوئٹہ:چمن میں کنٹینر سے غیرملکی ٹائروں کی کھیپ برآمد،ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کوئٹہ:کاروائی میں بڑی مقدار ممنوعہ چینی نمک بھی قبضے میں لیا گیا، ،ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس…

دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا : وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کوئٹہ: وزیر اعلیٰ کا فائرنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کوئٹہ: وزیر اعلی نے متعلقہ حکام…

مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 11 مزدور اغوا کے بعد قتل  

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے 11 کان کنوں کو اغوا کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ  کے علاقے گشتری میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم افراد کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کو…

پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں دوستانہ تجارتی زیرو پوائنٹ گیٹ کی بندش کے خلاف مظاہرین

تفتا ن: پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں دوستانہ تجارتی زیرو پوائنٹ گیٹ کی بندش کے خلاف مظاہرین نے انٹرنیشنل شاہراہ پر احتجاج اور دھرنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے 4 مہینوں سے زیرو پوائنٹ دوستانہ گیٹ کی بندش کے خلاف جمعیت علما اسلام اور…

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر چھاپے کی مذمت

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی محمد کفایت اللہ کے گھر پہ چھاپے…

وفاقی حکومت کےکسی اقدام کی مخالفت نہیں کی،ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت کےکسی اقدام کی مخالفت نہیں کی،ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کوئٹہ،صوبائی حکومت نے گذارش کی ہے کہ ایرانی تیل سمنگلنگ بندش سے بہت سارے لوگ بیروزگار ہوجائینگے وفاقی محکموں میں بلوچستان کے 6 فیصد…

خضدار: لیویز فورس کی کامیاب کارروائی،ملک کو بڑی تباہی سے بچادیا

خضدار: خضدار لیویز فورس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملک کو بڑی تباہی سے بچادیا کارروائی کے دوران88 کلو بارودی مواد برآمد کرکے قبضہ میں لے لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنر خضدار ولی محمد بڑیچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا…

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 84 ہوگئی

مستونگ: ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 84 ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، متاثرہ بچی کا تعلق مستونگ کی یوسی کاریزٹو سے ہے۔…