Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر پورٹ فری زون ایریا کو افغانستان اور بلوچستان کے ساتھ تجارت کے لئے زور…

گوادر:  صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر پورٹ فری زون ایریا کو کراچی بندرگاہوں کے علاوہ افغانستان اور بلوچستان کے ساتھ تجارت کے لئے بھی استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ پر ٹریفک کے تیز بہاؤ کو یقینی بنانا…

کوئٹہ : سانحہ مچھ کے متاثرین کا اپنے پیاروں کی میتوں کیساتھ پانچویں روز بھی دھرنا

کوئٹہ : کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سانحہ مچھ کے متاثرین کا میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان بھی لواحقین کو نا منا سکے۔ ہزارہ برادی سے اظہار یکجہتی کے لئے شہر میں شٹرڈاون ہڑتال بھی کی جا رہی ہے۔…

مچھ واقعہ : وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ایک بار پھر مذاکرات ناکام

کوئٹہ: مچھ واقعہ کے لواحقین اور دھرنے کے شرکاءسے وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ایک بار پھر مذاکرات ناکام ،دھرنا منتظمین نے وزیراعظم کے آنے سے میتوں اور دھرنا ختم کرنے کو مشروط کردیا۔بدھ کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی قیادت میں…

سانحہ مچھ کے ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر چوتھے روز بھی دھرنا

کوئٹہ : سانحہ مچھ کے ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر چوتھے روز بھی دھرنا جاری ہے۔ لواحقین نے وزیراعظم کے آنے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور بھی ناکام رہا، وفاقی وزیر علی زیدی،…

سانحہ مچھ : ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی دھرنا

کوئٹہ : سانحہ مچھ کے خلاف ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی دھرنا جاری ہے۔ متاثرین نے عمران خان کے آنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اب بات وزیراعظم سے ہی ہوگی۔ احتجاجی دھرنے میں خواتین،…

سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان کے مچھ کو اسپلنجی سے متعلق بیان پر…

کوئٹہ: ہزارہ برادری کی جاری دھرنے میں پی پی کے صوبائی صدر علی مدد جتک پہنچ گئے

کوئٹہ:  لوگوں کے گلے کٹ رہے ہیں صوبائی حکومت کہیں نظر نہیں آتی۔علی مدد جتک کوئٹہ: بلاول بھٹوزرداری کا پیغام لے کر آیا ہوں ہم ہزارہ برادری کے ساتھ ہے ۔علی مدد جتک کوئٹہ: موجودہ حکومت تاریخ کی بدترین حکومت ہے۔علی مدد جتک کوئٹہ: مچھ واقعے کی…

سبی: تعمیراتی کمپنی پر بم حملہ

بلوچستان کےضلع سبی میں تعمیراتی کمپنی کو دھماکہ خیزمواد سے نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے کے نتیجے میں کمپنی کے مشینری کو نقصان پہنچاہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ کڑک روڈ ناگڑی پیر کے قریب نالے کے کھدائی کرنے والے مشین ایکسی ویٹر کے قریب ہوا…

بڑھتی ہوئی مہنگائی غریب اورمتوسط طبقے کو پریشان کردیا لنڈے بازاروں میں خریداروں کارش کم ہوگیا ہے

کوئٹہ: بڑھتی ہوئی مہنگائی غریب اورمتوسط طبقے کو پریشان کردیا لنڈے بازاروں میں خریداروں کارش کم ہوگیا ہے۔کوٹ،جرسیاں،جرابیں،بوٹ سمیت دیگر گرم ملبوسات کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے ہیں ٹیلے لگائے دکانداربھی گاہکوں کومنت کرتے دکھائی دیتے…

دہشتگردی کسی بھی شکل میں ہو ،نا قابل قبول ہے ، وزیر داخلہ بلوچستان

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے مچھ کے علاقے گشتری میں کارکنوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب ملزمان کی گرفتاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے متقلہ حکام کو ہدایت۔وزیر داخلہ صوبے کے امن کو…