Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
72سالوں سے اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے اقتدار میں آنے والوں سے جان چھڑانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عبدالمالک
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں 72سالوں سے اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے اقتدار میں آنے والوں سے جان چھڑانے کی ضرورت ہے،پی ڈی ایم ٹوٹانہیں ہے البتہ سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلاف…
قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئے حکومت پر عزم ہے ، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی کوشش ہے کہ قومی کھیل ہاکی کو فروغ دیتے ہوئے ماضی کی طرح ایک بار پھر عالمی سطح پر پاکستان کے نام کو اس کھیل کے حوالے سے روشن کیا جائے۔ انشاء اللہ قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ…
بلوچستان کے مسائل پر ایوان میں بھرپور اواز اٹھائی جائے گی ، یوسف رضاگیلانی
اسلام آباد : سینیٹ میں قائد خزب اختلاف سینیٹر یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، بلوچستان کے مسائل پر ایوان میں بھرپور اواز اٹھائی جائے گی۔ سینیٹر یوسف رضا گیلانی سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کہدہ…
بلوچستان کی تقسیم قبول نہیں ،بلوچوں کا وطن ایک ہے اور ایک ہی رہے گا ، نواب رئیسانی
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ بلوچوں کا وطن ایک ہے اور ایک رہے گا، بلوچستان کی تقسیم قطعاََ قبول نہیں ہے ،گوادر بلوچستان کا موسم سرما کا دارالحکومت قراردیاتھا جنوبی لفظ شامل نہیں ہے
ان خیالات…
حکومت بلوچستان گرینڈ الائنس کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ حکومت بلوچستان گرینڈ الائنس کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے بلوچستان کے ملازمین کے جائز مطالبات ہیں کیونکہ تین سال کے دوران ملازمین کی…
انسانیت کی خدمت عظیم عبادت ہے،سردار عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ : صوبائی وزیر خوراک سردار عبدلرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت عظیم عبادت ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اب کائنات کیلئے مقصد کر رکھا ہے نعمت اللہ ظہیر قومی اثاثہ ہے بلوچستان کو ان پر فخر ہیان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی…
عوام کو بنیادی صحت کی سہولیات کی فراہمی ہماری پہلی ترجیح ہے، ربابہ بلیدی
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کی افادیت کو دیرپا کارگر بنانے کے لئے قبل از نفاذ مرتب کردہ تجزیاتی رپورٹ کے تمام پہلووں کا سنجیدگی سے احاطہ کرنا ہوگا اور اس کے…
سڑکوں کی تعمیری معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ملک نعیم خان بازئی
کوئٹہ : صوبائی مشیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیری معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، حلقہ میں اعلیٰ معیار کی سڑکیں بنائی جارہی ہیں جس کی تکمیل سے عوام کو بہتر سفری سہولت میسر آئے گی، عوام کو…
پولیو ایک خطرناک بیماری ہے، ہر صورت اس مرض کا خاتمہ کرکے رہیں گے، چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو پانچ سال سے کم عمر کے بچوں پر حملہ آور ہو کر انہیں عمر بھر کیلئے معذور بناتی ہے بچے اس قوم کا مستقبل ہیں۔ ہم اپنے مستقبل کو معذور نہیں ہونے دیں گے ہر…
بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، بشریٰ رند
کوئٹہ : صوبہ سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا کہ بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں ملکی سطح کی ٹیموں…
