Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کورونا کی حالات مزید تشویشناک ہوئے تو سخت فیصلے کئے جا سکتے ہیں، بشریٰ رند

کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا کہ کرونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر عوام احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں کیونکہ ہماری غفلت اور لاپرواہی سے صورتحال تشویشناک ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام…

سرکاری ملازمین کو چاہیے کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں، نورمحمد خان دمڑ

کوئٹہ :  بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں سرکاری ملازمین کے احتجاج کی آڑ میں اپنی سیاست چمکارہی ہیں سرکاری ملازمین کو چاہے کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں سرکاری…

سی پیک اور گوادر کو کامیاب کرنا ہے تو سب کو حصہ ڈالنا ہوگا، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ اور پی پی پی ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لیتے ہوئے مذکورہ ایکٹ میں مجوزہ ترامیم، پی پی پی اتھارٹی، سابقہ پی پی پی ایکٹ کی نئے مجوزہ ایکٹ میں…

زمیندار ایکشن کمیٹی جانب سے سبسڈی کی عدم ادائیگی کے خلاف قومی شاہراہوں کو بلاک کیاجائے گا

ویب ڈیسک کے مطابق زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور حکومت بلوچستان کی جانب سے سبسڈی کی عدم ادائیگی کے خلاف یکم اپریل کل بروز جمعرات صوبے بھر کے قومی شاہراہوں کو بلاک کیاجائے گا اس سلسلے میں ٹرانسپورٹروں،تاجر…

ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، سردار یار محمد رند

کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمدرند نے کہاہے کہ ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ گڈگورننس کے باعث بلوچستان کے مالی حالات قدرے بہترہیں،صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے…

بلوچستان میں موبائل نیٹ فراہم کرنے کیلئے 10بلین روپے کے منصوبوں کا اجرا

کوئٹہ : وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے مختلف اضلاع اور شاہراہوں پر موبائل نیٹ فراہم کرنے کے 10بلین روپے کے منصوبوں کا اجراء کردیا گیا صوبے کی 80 تک فیصد آبادی کو موبائل نیٹ ورک بمعہ تھری جی،فور جی سروس فراہم کیا جائیگا۔ وزار ت انفارمیشن…

لشکری رئیسانی نے 31مارچ کو بلوچ پشتون جرگہ طلب کر لیا

کوئٹہ :  بلوچستان کے بلا پیمودہ زمینوں پر قبائل کے حق ملکیت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی صدارت میں 31مارچ کو قبائلی جرگہ طلب کرلیا گیا سراوان ہاؤس میں ہونے والے جرگے میں صوبے کے قبائلی عمائدین و سیاسی…

حکومتی خزانے میں کچھ نہیں صرف قرضوں سے ہی تنخواہیں دی جائینگی، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ اگرتنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ کیاگیا تو حکومتوں کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے قرضے لیناپڑیگی۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے بیان میں کیا۔…

کورونا کیسز میں اضافہ: کوئٹہ میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ : کورونا کے کیسز میں مزید اضافے کے باعث محکمہ داخلہ بلوچستان نے فوری طور پر کوئٹہ میں 15 دن کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لوگوں کے ہجوم جلسہ، جلوس، ریلیوں، پانچ اور پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر مکمل پابندی عائد…

بلوچستان کی مالی حالت انتہائی تشویشناک ہے خسارہ101ارب سے تجاوز کر گیا ہے، ثناء بلوچ

کوئٹہ : بی این پی کے ثناء بلوچ نے اپنا توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ کی توجہ مبذول ککراتے ہوئے کہا صوبے کی مالی حالت انتہائی تشویشناک ہے جو ایک خطرناک حد تک مسلسل خسارے کا باعث بن رہا ہے اور یہ خسارہ 101ارب سے تجاوز کرچکا ہے انہوں…