Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ : پہلوانوں کا کشتی کے مقابلوں سے بہار کا استقبال، خوب داؤ پیچ لڑائے
کوئٹہ : کوئٹہ میں پہلوانوں نے موسم بہار کا کشتی کے مقابلوں کا انعقاد کر کے استقبال کیا، پہلوانوں نےڈھول کی تھاپ پرایک دوسرے کو چت کرنے کے خوب داؤ پیچ لگائے۔
کوئٹہ میں موسم بہار کے شروع ہوتے ہی خوبصورت پھولوں کی کلیاں کھل اٹھیں اور پہلوان…
گرینڈ الائنس کے مرکزی کال پر بلوچستان بھر میں احتجاج سڑکیں بند
بلوچستان بھر کے سرکاری ملازمین کا احتجاج 9روز سے صوبائی دارلخلافہ کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں جاری ہے سرکاری ملازمین تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ سمیت 17نکاتی مطالبات حکومت کو پیش کردیئے
آج بلوچستان بھر کے شاہراہوں کو سرکاری ملازمین کی جانب سے…
وزیراعلیٰ کی اعلیٰ سطعی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی احتجاج اور مطالبات کا جائزہ”ملازمین کی تنخواہوں…
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں محکمہ خزانہ کی جانب سے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس اور موجودہ صورتحال پر ملازمین کے جاری احتجاج کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے اراکین…
گورنمنٹ ملازمین کا تنخواہوں کے لئے احتجاج / سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا ردعمل
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچستان کے گورنمنٹ ملازمین کے دھرنے اور احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سرکاری مشینری انہی سرکاری ملازمین کی محنت اور صلاحیتوں کے باعث چلتی ہے صوبے میں امن ہو یا مخدوش…
بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ
کوئٹہ : محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت بلوچستان صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر متفق ہو گئے۔
صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند اور پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پارلیمانی…
موجودہ حکومت یا پھر آنے والی حکومتوں کو تنخواہیں دینے کیلئے قرض لینا ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ نہ میری ضد ہے نہ ہی انا 20ارب روپے میں 25ہزار نئی آسامیاں تخلیق کی جاسکتی ہے ،مڈل کلاس طبقہ جنہیں نہ تو پنشن ،صحت ،ہاﺅس الاﺅنسز سرکاری گھر ،گاڑی سمیت کوئی بھی سہولت میسر نہیں ، 25فیصد کچھ…
کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،ژوب اور گرد ونواح میں ہلکی بارش کی پیشنگوئی
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،ژوب اور گرد ونواح میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشنگوئی کردی دوسری جانب صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ سبی، کوہلو،لسبیلہ، پسنی اور تربت میں موسم…
کوئٹہ کسٹم کی کاروائیاں 7 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد،کسٹم حکام
کوئٹہ : کوئٹہ کسٹم کی کاروائیاں 7 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد، کاروائیاں دالبندین اور نوشکی میں کی گئیں 3 بسوں سے برآمد کیے گئے غیر ملکی سامان میں کھانے پینے اشیاء شامل ، کاروائیوں میں کراکری انرجی ڈرنکس سمیت دیگر قیمتی سامان…
بلوچستان میں عوام کے منتخب نمائندے نہیں دہاڑی دار ٹولہ حکومت کر رہا ہے، حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سابق سینیٹر مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے بلوچستان میں عوام کے منتخب نمائندے نہیں بلکہ ڈیلی ویجز پر مشتمل ٹولہ حکومت کررہا ہیں ان سے خیر کی توقع رکھنا وقت کا زیاں ہے صوبے میں اداکار اور…
بلوچستان میں ملازمین کااحتجاج ،پولیو سے بچاﺅ کیلئے مہم موخر
کوئٹہ: بلوچستان میں ملازمین کااحتجاج ،پولیو سے بچاﺅ کیلئے مہم 7اپریل سے شروع ہوگی ۔پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صوبے بھر کے سرکاری ملازمین کی جانب سے جاری احتجاج اور دھرنے کے باعث انسداد پولیو مہم جو…
