Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ترقیاتی اسکیمات کی پیش رفت سے متعلق اجلاس منعقد
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت محکمہ بلڈنگ، پرائمری ہیلتھ، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر، ہائیر ایجوکیشن اور سیکنڈری ایجوکیشن کی جاری اور نئی ترقیاتی اسکیمات پر پیش رفت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان،…
بلوچستان آکر ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے۔ گورنر سندھ
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تھیلیسیمیا مرض کی روک تھام، اس حوالے سے قانون سازی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ سمیت مذہبی سیاحت اور باہمی…
حل طلب اجتماعی مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ، نور محمد دمڑ
ہر نا ئی : بلو چستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای , واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ضلع ہرنائی کے اہم حل طلب اجتماعی مسائل کے حل کیلئے ہرممکن کوشش کررہے ہیں ہرنائی کوئٹہ، ہرنائی سنجاوی قومی شاہراہ پر…
اداروں کے خلاف الزام تراشی ملکی مفاد کے منافی عمل ہے ، عبدالکریم نوشیروانی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئرنائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ پاک آرمی اور اداروں کے خلاف الزام تراشی ملکی مفاد کے منافی عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ جو عناصر اس عمل میں ملوث ہیں وہ دراصل…
بلوچستان کے ساتھ کالونی جیسا سلوک جاری، منصوبے کے تحت سیاسی ماحول کو ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہیں،…
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ ایک سیاسی مسئلہ ہے اسے سیاسی طور پر ہی حل کیا جاسکتا ہے ہمارے ناعاقبت اندیش حکمران بلوچستان کے ساتھ گزشتہ 70سالوں سے ایک کالونی کی طرح سلوک کر رہے ہیں بلوچستان کے ساحل و وسائل…
کوئٹہ،ایئر پورٹ روڈ پر لگے درخت محکمہ جنگلات کی عدم توجہی سے سوکھنے لگے
کوئٹہ : صوبا ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ پر سڑک کنا رے اور وسط میں مو جو د درخت محکمہ جنگلات کے عملے کی جا نب سے صحیح طریقے سے پا نی نہ دینے،ڈیکوریشن کیلئے درختوں پر لپٹے گئے برقی تا روں کی وجہ سے سوکھنے لگے،عالمو چوک کے قریب…
عالمی طاقتوں نے مجبور ہوکر طالبان سے دہشت گردی کا لیبل ہٹایا ، مولانا عبدالغفور حیدری
شکر گڑھ : جمعیت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں نے مجبور ہوکر طالبان سے دہشت گردی کا لیبل ہٹایا اور مذاکرات کیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا کہ…
بلوچستان میں امن کے قیام کے لئے سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملے کے نتیجے میں کیپٹن کاشف کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ وزیراعلی کا اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار ۔ شہادت نوش کرنے والے وطن کے بہادر…
شمالی وزیرستان میں آپریشن ، دہشتگرد ہلاک ، بلوچستان میں کیپٹن شہید ، 2 جوان زخمی
لاہور : شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب بلوچستان میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے کیپٹن شہید، 2 جوان زخمی ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی…
کوئٹہ ، کانگو وائرس کے شبہ میں ایک اور مریض اسپتال میں داخل
کوئٹہ : صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبہ میں ایک مریض فاطمہ جناح اسپتال میں داخل ہوگیا، اس سے قبل بھی کانگو وائرس سے متاثرہ ایک مریض پہلے سے زیرِعلاج ہے جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے…
