Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
عمران خان کی حکومت عوامی مفاد کے برعکس چل رہی ہے ، عبدالکریم نو شیروانی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت عوامی مفاد کے برعکس چل رہی ہے اسکی پالیسی واضح نہیں جس کی وجہ سے مغربی و یورپی ممالک نے بھی پاکستان سے ہاتھ کھینچ…
ہمارا ازلی دشمن آج بھی ہمارے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے ،جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ دشمن نے جب بھی جارحیت کی پاک افواج نے اسکا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملکی…
کوئٹہ اور گوادر دھماکوں کے خود کش بمبار افغانستان سے آئے ، وزیر داخلہ شیخ رشید
اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور گوادر دھماکوں کے خودکش بمبار افغانستان سے آئے، افغانستان میں بھارت کو سب سے زیادہ منہ کی کھانا پڑی، خطے میں افغانستان کی سیاست کا بہت عمل دخل ہوگا۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام…
برصغیر کی تاریخ 6 ستمبر کا دن ہمیشہ یاد رکھے گی ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں 6 ستمبر کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس دن کو ہماری بہادر اور جرات مند مسلح افواج نے اپنے سے کئی…
کوہلو : یوم دفاع کے مناسبت سے لیویز لائن کوہلو میں تقریب منعقد
کوہلو : یوم دفاع پاکستان کے موقع پر دیگر شہروں کی طرح ضلع کوہلو میں بھی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ یوم دفاع کے مناسبت سے لیویز لائن کوہلو میں تقریب منعقد ہوئی جہاں صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری، اسسٹنٹ کمشنر کوہلو اور رسالدار میجر شیر محمد…
وڈھ میں گھر پر دستی بم حملہ، کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا
خضدار : وڈھ میں گھر پر دستی بم سے حملہ، کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کووڈھ کلی بن پیر محمد میں نامعلوم افراد نے محمد عالم نامی شخص کے گھر پر دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کسی کا نقصان نہیں ہوا لیویز اور سیکور…
شہید میجر رسالدار میر زمان پانیزٸی کا نماز جنازہ ادا کردی گٸی
زیارت : زیارت زندرہ میں شہید میجر رسالدار میر زمان پانیزٸی کا نماز جنازہ ادا کردی گٸی نماز جنازے میں صوباٸی وزیر حاجی نور محمد دمڑ،ڈی جی لیویز قادر بخش پرکانی، ڈپٹی کمشنر زیارت عمر لیاقت رندھاوا ، کمشنر سبی ڈویژن،اسسٹنٹ کمشنر زیارت زاہداحمد…
ملک بھر کی طرح خاران میں بھی یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
خاران : ملک بھر کی طرح خاران میں بھی یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سلسلے میں خاران رائفل کے زیر اہتمام ایف سی پبلک اسکول میں پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔
تقریب میں کمشنر رخشان ڈویژن سعید آحمد عمرانی، ڈپٹی کمشنر خاران ڈاکٹر خدا…
پی ڈی ایم اپنے موقف پر قائم ہے بلاول بھٹو پہلے توبہ کریں پھر ہماری صفوں میں آجائیں : عبدالغفور…
اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے موقف پر قائم ہے، بلاول بھٹو پہلے توبہ کریں، پھر ہماری صفوں میں آجائیں۔
جے یو آئی ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے ایک…
عطا اللہ مینگل کی تدفین آبائی علاقے وڈھ میں کر دی گئی
ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما عطا اللہ مینگل کی تدفین انکے آبائی علاقے وڈھ میں کر دی گئی، نماز جنازہ میں صوبے کی سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔
بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سرادار عطااللہ مینگل کی نماز جنازہ خضدار کے علاقے وڈھ کی مرکزی…
