Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
تعلیم ہی سے قوموں کی پہچان کی جاسکتی ہے ، بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے عالمی یوم خواندگی کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد مشترکہ کاوشوں سے جہالت کے اندھیرے دور کر کے آنے والی نسلوں کو علم کی روشنی…
کوئٹہ میں میڈیکل ٹیسٹ کے خلاف طلباء کا دھرنا
کوئٹہ : کوئٹہ میں میڈیکل ٹیسٹ کے خلاف طلباء نے دھرنا دے دیا۔ پولیس نے دھرنے میں شریک کئی طلباء کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے طلباء کو گرفتار کرکے سٹی تھانے منتقل کردیا۔ طلباء آن لائن ٹیسٹ کیخلاف احتجاج کررہے تھے۔
طلباء کا کہنا تھا کہ…
پنجگور واقعہ ملزمان کو قرار واقعہ سزا دی جائیگی ، ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے پنجگور میں نوجوان کے قتل کے واقعہ کے بارے میں متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے- وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اورمقتول نوجوان کے لواحقین کو…
ملکی معاشی ترقی کا تخمینہ 5.6فیصد سے کم ہو کر صفر ہوگیا ہے ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کا تخمینہ 5.6فیصد سے کم ہو کر صفر ہوگیا ہے، ملک اقتصادی طور پر مضبوط ہوگا تو سار ی دنیا سرمایہ کاری کے لئے آئے گی مگر…
بلوچستان میں منشیات کے سدباب کیلئے ہر سطح پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، ضیاء اللہ لانگو
اسلام آباد ، کوئٹہ : وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت نیشنل اینٹی نارکوٹکس کونسل پاکستان کے منعقدہ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے بلوچستان حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کی۔ انہوں نے بتایا کہ صوبہ بلوچستان میں…
عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ، بابر موسیٰ خیل
کوئٹہ : ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل نے کہا ہے کہ عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل لوغئی پر مذئی میں پارٹی شمولیت کرنے والوں…
ملک کی ترقی کیلئے خواتین کی ترقی انتہائی اہم ہے ، بشریٰ رند
کوئٹہ : سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خواتین کی عملی شمولیت معاشرے کے نکھار کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ حکومت بلوچستان وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں خواتین کی ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ اور خواتین…
قبائلی جھگڑوں کا نتیجہ بربادی و ویرانی ہے دنیا آگے نکل چکی ہے ، میر ذابد علی ریکی
واشک : ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر ذابد علی ریکی نے کہا ہے کہ قبائلی جھگڑوں کا نتیجہ بربادی و ویرانی ہے دنیا آگے نکل چکی ہے ہم آج بھی وہی قبائلی جھگڑے میں پھنسے ہیں خشت و خون کا کوئی فائدہ نہیں جتنی جانوں کا ضیاع ہو نقصان اپنا ہے ان…
امریکہ و نیٹو کی شکست سے عالمی قوتوں کو سبق سیکھنا چاہئے ، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں عظیم فتح، کشمیر اور فلسطین میں طویل مزاحمت نے یہ اصول طے کر دیا ہے کہ عالمی استعماری طاقتوں، زور زبردستی کی حکومتوں اور اسلحہ بارود کے زور پر…
صوبائی حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ، علی مدد جتک
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت صوبے میں حالات خراب کرنے کی سازشوں…
