Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مضر اشیائے خوردونوش اور گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی
شہر میں غیر معیاری و زائد المعیاد اشیائے خورد و نوش اور ممنوعہ اشیا کی روک تھام کے لیے فوڈ اتھارٹی نے كارروائیاں کرتے ہوئے 3 ہوٹلوں اور7 دکانوں پر جرمانہ عائد کردیا۔
ڈائریكٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی ابراہیم بلوچ كی ہدایات پر شہر بھر…
کنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا
کراچی : کنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا، کنڈ ملیر کا ساحلی مقام کراچی سے 41 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
2010 میں گہرے پانیوں سے نمودار ہونے والا پہاڑ نما جزیرہ دو ماہ بعد دوبارہ پانی میں غائب ہوگیا تھا۔ تکنیکی مشیر…
صوبے میں اجتماعی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے عوام کی ترقی کو یقینی بنائینگے ، نورمحمد دمڑ
سنجاوی : صوبائی وزیر پی ایچ ای/ واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت ضلع زیارت،ہرنائی سمیت صوبہ بھر میں اجتماعی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے بناکر عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن دستیاب…
سردار عطاء اللہ مینگل بلوچستان معرقہ کے آخری سپاہی تھے ، سردار اختر مینگل
کوئٹہ : بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء سردارعطاء اللہ مینگل (مرحوم) کے فرزند وبلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ میں آج جوکچھ ہوں اپنے والد سردارعطاء اللہ مینگل کی وجہ سے ہوں مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے سردارعطاء…
دھاندلی ذدہ حکومت صوبے کے معاملات کوڈنڈے سے چلاناچاہتی ہے ، نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے طلباء پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی ذدہ حکومت صوبے کے معاملات کوڈنڈے سے چلاناچاہتی ہے، صوبے میں تشددکا نیا راستہ اختیار کرکے مبینہ…
کوئٹہ ، طلبا ء پرتشدد موجود ہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کا تسلسل ہے ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کہاکہ کوئٹہ میں طلبا پر ہونے والے پولیس کی غنڈہ گردی دراصل موجود حکومت کی طلبا و عوام دشمن پالیسیوں اور رویوں کا تسلسل…
گوادر میں ترقی کا ڈھول پیٹا جارہا ہے عوام پانی کو ترس رہے ہیں ، پیپلزپارٹی
گوادر : نیازی حکومت جھوٹ کی بیساکھیوں پر قائم ہے۔ 15 لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کے ذریعہ معاش کو تباہ کر دیا گیا۔ گوادر سی پیک کے حوالے سے ترقی کا جو ڈھول پیٹا جا رہا ہے لیکن شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ پر…
چیف سیکرٹری بلوچستان کا دورہ ڈیرہ بگٹی، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کی بریفنگ
ڈیرہ بگٹی : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کا ضلع ڈیرہ بگٹی کا دورہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اور دیگر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کی جانب سے انہیں بریفنگ دی گئی زرائع کے مطابق گزشتہ روز چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے ڈیرہ بگٹی کا مختصر دورہ…
طلبہ کیساتھ حکومتی رویہ ناپسندیدہ ہے ، نواب رئیسانی
کوئٹہ : طلبہ کے ساتھ حکومتی روئیہ غیر شائستہ جابرانہ اور ناپسندیدہ ہے، صیحت تعلیم کے قلمدان وزیراعلی کے پاس ہیں ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں طلبہ کو جلد رہا کر کہ ان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کیا جاؤے اور اِن کے تعلیمی مسائل حل کریں
بدعنوانی کا ناسور معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے ، وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی
کوئٹہ : وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی نے کہا کہ بد عنوانی وہ ناسور ہے جومعاشرے کی ترقی کو دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے،معاشرے میں کتنے ہی باصلاحیت افراد کیوں نہ ہو اگر کردار سازی اور ایماندارانہ طرز عمل کو سرکاری و غیر سرکاری افسران و…
