Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبے کی فرسٹ و سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیمیوں میں اہل کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا جار ہا ہے ، نصر اللہ زیرے
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرئے نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال پاکستان کرکٹ بورڈ…
اصلاحات کے بغیر انتخابات صاف شفاف نہیں ہو سکتے، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ:حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اصلاحات کے بغیر انتخابات صاف شفاف نہیں ہوسکتے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں مدد ملے گی، بلوچستان میں جولائی کے مقابلے میں کورونا کیسز میں 15فیصد کمی آئی…
بلوچستان کے ملازمین کے سات سو میڈیکل(ری ایمبر سمنٹ)بلز گزشتہ آٹھ ماہ سے التواء کا شکار
کوئٹہ:بلوچستان کے ملازمین کے سات سو میڈیکل(ری ایمبر سمنٹ)بلز گزشتہ آٹھ ماہ سے التواء کا شکار ملازمین بیماری کی حالت میں سول سیکرٹریٹ اور محکمہ صحت کے دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور سیکرٹریز اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام ذاتی مفادات کے حصول میں…
علم کے بغیر قوموں کی ترقی ممکن نہیں،ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پرامن اور خوشحال معاشرے کا قیام جدید تعلیم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے نے شیتگر گھنہ میں رحیم بخش، کریم، بخش عاشق علی، عبدالرازق، مختار…
قائد اعظم کے نقش قدم چل کر پاکستان کو تمام بحرانوں سے نجات دلائی جا سکتی ہے، ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کا آزاد وطن کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا اور آ ج…
حب، ٹریفک حادثے سے ایک شخص جاں بحق
لسبیلہ:حب میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق جمعہ کے روز حب میں سوک سینٹر کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار الطاف حسین ولد نزیر احمد خان جا ں بحق جبکہ انکا ساتھ قربانی ولد عبدالکریم زخمی ہوگیا…
حکومت اور وزراء نے الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ کی توہین کی ہے، حافظ حمد اللہ
کوئٹہ: پا کستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات مو لانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت اور وزراء نے الیکشن کمیشن اورپارلیمنٹ کی توہین کی ہے،وفاقی وزرا ء الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ سے غیرمشروط معافی مانگیں، پی ڈی ایم حکومتی کارندوں کے…
بلوچستان میں کورونا کے مزید 32کیسز رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے32کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی عداد31597ہوگئی،محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے پانچ اضلاع کوئٹہ سے 19،مستونگ سے 6،لو رلائی، تربت سے 3,3جبکہ لسبیلہ…
بلوچستان سے شرپسندوں کا سندھ میں داخل ہونے کا خطرہ،
کراچی: سندھ حکومت نے سندھ اور بلوچستان کی پانچ بین الصوبائی سڑکوں کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔کراچی کو شرپسندوں سے بچانے کے لئے کم استعمال ہونے والی سڑکوں پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ اور بلوچستان کی بین الصوبائی پانچ سڑکوں سے…
وزیر داخلہ کی بلیدہ اور قلات میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگونے بلیدہ اور قلات میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیرداخلہ نے دھماکے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیر داخلہ نے شہدا کے اہل خانہ سے…
