Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

غیر ملکی باشندوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ :  چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال بلخصوص غیر ملکی باشندوں کا غیر قانونی طریقے سے صوبے میں آمد،…

مولانا فضل الرحمان کی وڈھ آمد، سردار اختر جان مینگل سے تعزیت

کوئٹہ  : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن بدھ کے روزخضدار کی تحصیل وڈھ پہنچے جہاں پر انہوں نے بلوچ قوم پرست بزرگ سیاست دان سردارعطاء اللہ خان مینگل کی وفات پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل سے تعزیت اور فاتحہ…

فروٹ و سبزی کی اسمگلنگ سے بلوچستان کے زمیندار نان شبینہ کے محتاج ہو گئے ہیں ، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ  : زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ورکن بلوچستان اسمبلی ملک نصیراحمدشاہوانی نے کہاہے کہ ہمسایہ ممالک سے فروٹ اور سبزی کی اسمگلنگ سے بلوچستان کے زمیندارنان شبینہ کے محتاج ہوگئے ہیں اگر بابت اقدامات نہ اٹھائے گئے زمیندارایکشن کمیٹی…

کنٹونمنٹ انتخابات حکومت کا تجربہ تھا جس میں وہ بری طرح ناکام ہوچکی ہے ، مولانا فضل الرحمن

لسبیلہ : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے ابھی میرے پاس تفصیلات نہیں ہیں ابھی بلوچستان جارہا ہوں دیکھتے ہیں کتنے ممبران شامل ہیں کتنے ووٹ ملیں گے تحریک عدم…

سات روز میں اسمبلی اجلاس طلب کر کے جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائیگی ، سیکرٹری بلوچستان…

کوئٹہ  : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیکرٹری اسمبلی نے تمام ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کرکے تحریک عدم اعتماد سے آگاہ کردیا،تفصیلات کے مطابق سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے ارکان اسمبلی کے…

نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ، دو سو سے زائد کھلاڑی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے

کوئٹہ  : کوئٹہ میں نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور مختلف محکموں کی ٹیموں کے دو سو سے زائد کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے۔ کوئٹہ میں سجایا گیا تین روزہ چیف منسٹر بلوچستان نیشنل…

ہم عوام کے حاکم نہیں ، خدمت گار ہیں ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ  : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ہم حاکم نہیں بلکہ اپنے عوام کے خادم اور خدمت گار ہیں حلقہ انتخاب کے عوام کی بنیادی مسائل کاحل اولین ترجیحی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے زیارت،…

اللہ تعالیٰ کی مددطالبا ن کیسا تھ تھی اور انشاء اللہ آگے بھی رہے گی ، عبدالکر یم نو شیروانی

کوئٹہ :  بلو چستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکر یم نو شیروانی نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ طالبا ن افغانستان میں قیام امن اور جمہو ریت کو مستحکم بنانے کے…

عمران خان نے ابھی سے 2023 کے الیکشن میں دھاندلی کا پلان بنا لیا ہے ، یعقوب ناصر

لورالائی  : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ عمران خان نے ابھی سے الیکشن 2023 کے الیکشن میں دھاندلی کا پلان بنا لیا ہے پی ڈی ایم الیکٹرک ووٹنگ مشین کو…

سی پیک میں افغان طالبان کی شمولیت خوش آئند ہے ، جمعیت

کوئٹہ  : سی پیک میں افغان طالبان کی شمولیت خوش آئند ہے۔ان خیالات کااظہار قاری نعیم اللہ جلالی جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے سینئر نائب امیر اور اتحادالقر پاکستان کے چیئرمین نعیم اللہ جلالی حافظ خلیل اللہ بڑے ملک شاہد خان کاکڑ اور محمد شہزاد…