Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ سی ٹی ڈی کی کارروائی مشتبہ شخص گرفتار، گولہ باروڈ بر آمد
کوئٹہ : کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی کی کاروائی ایک مبینہ دہشتگرد گرفتار اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوسی ٹی ڈی کو خفیہ اطلاع ملی کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں کالعدم تنظیم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے…
قدوس بزنجو جزباتی ہے ، حکومت مدت پوری کریگی ، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ میرعبدالقدوس بزنجو پرانے دوست لیکن جذباتی ہے وہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ساتھ ہے،اپوزیشن کی کوشش ہے کہ بی اے پی کے ساتھیوں کی ناخوشگواریاں اور تحفظات کافائدہ اٹھائیں،ساری زندگی سیاست کی ہے…
بلوچستان کی معدنیات سے فائدہ اٹھانے کیلئے صوبائی حکومت کا میٹل پارک بنانے کا فیصلہ
کوئٹہ : بلوچستان کی معدنیات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے صوبائی حکومت نے میٹل پارک بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
معدنی وسائل کی موجودگی کسی بھی خطےکی ترقی کی علامت سے کم نہیں، اللہ تعالیٰ نے بلوچستان کو بے پناہ معدنیات سے نوازا ہے۔ صوبے میں…
بلوچستان کے سیاسی مسئلے کو صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے : مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، بلوچستان کے سیاسی مسئلے کو صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے۔
پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بی این پی مینگل کے بانی سردار عطاللہ…
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں ، گورنر بلوچستان
اسلام آباد : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کنینوری مستودا کی اسلام آباد میں ملاقات…
حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہیں ، عبدالخالق ہزارہ
کوئٹہ : صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہاہے کہ موجودہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہیں صوبے کے نوجوان کھیلوں کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ملک اور قوم کا نام روشن کریں صوبائی حکومت وزیراعلی…
بلوچستان کے حکمرانوں نے عوامی مفاد کے بدلے زاتی مفاد کو ترجیح دی ہے ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کی اہم وجہ حکمرانوں کا صوبے عوامی مفاد کی بجائے ذاتی مفاد کو ترجیح دی ہے، جمعیت علماء اسلام صوبے اور عوام ہر اس جمہوری…
پی ایم ڈی اے بل کیخلاف صحافیوں کی احتجاجی تحریک کی حمایت کرتے ہیں ، لشکری رئیسانی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم ڈی اے بل کیخلاف سیاسی جماعتوں نے اگرمذاحمت نہیں کی تو ملک کی آئندہ محکمومی اور مفلوج…
نوشکی اور چاغی کے اضلاع میں فور جی سروسز کی فراہمی خوش آئند ہے ، چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یونیورسل سروس فنڈ اور ٹیلی نار کے مابین صوبہ بلوچستان کے اضلاع چاغی اور نوشکی میں تیز رفتار موبائل براڈ بینڈ 4G منصوبے کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، اسمبلی میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد تو جمع کروا دی ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ تحریک پاس ہو جائے گی اور اپوزیشن کو کتنے نمبرز درکار ہیں؟
بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف…
