Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کے دور افتادہ علاقے صحت، تعلیم پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہویات سے محروم ہیں ، سید ظہور آغا
کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے ماضی میں بارشوں کے پانی کو ذخیرہ کرنے کی حکمت عملی کا فقدان کے باعث پورے بلوچستان بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ صوبہ کے دورافتادہ اضلاع میں آج بھی صحت،…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پشتون کلچر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پشتون کلچر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ ہمارا صوبہ مختلف اقوام، قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ھے۔ ہمارے صوبے کی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب و تمدن یہاں بسنے والے…
آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی ثقافت زندہ ہے،میر ضیاء لانگو
کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی ثقافت زندہ ہے ۔صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی…
محکمہ ریلویز کی جانب سے کوئٹہ سے کولپور اور بوستان کے سیاحتی مقامات کیلئے چلائے جانے والی ٹورسٹ ٹرین…
کوئٹہ : محکمہ ریلویز کی جانب سے حکومت بلوچستان پر کوئٹہ سے کولپور اور بوستان کے سیاحتی مقامات کیلئے چلائے جانے والی ٹورسٹ ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین کو بوگیاں نہ ہونے اور مسلسل خسارے کے باعث بند کیا جارہا ہے…
تعلیمی معیار کی بہتری پسماندگی کے خاتمے کیلئے سب کو اپنی زمہ داریاں نبھانی ہونگی ، حیات کاکڑ
کوئٹہ : سیکرٹری سکینڈری ایجوکیشن بلوچستان حیات کاکڑ نے کہا ہے کہ تعلیمی معیار کی بہتری اور صوبے میں تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے سب کو اپنی زمہ داریاں نبھانی ہوں گی۔ یونیسیف اور محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبے میں تعلیمی بہتری کے لیے کیے…
بندوق کی بجائے قلم وقت کی ضرورت ہے،اسلحہ کلچر کا خاتمہ اور کتابوں سے دوستی ہمارا مشن ہے،ثمینہ ممتا ز
کوئٹہ : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ بندوق کی بجائے قلم وقت کی ضرورت ہے کوئی بھی قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی آج کا نوجوا ن باشعور ہو چکا ہے اوراسے ورغلایا نہیں جا سکتااور اسے اپنے اچھے برے کی پہچان ہو چکی ہے۔یہ بات انہوں نے…
ملک میں تبدیلی ضرور آئی وہ صرف مہنگائی کی صورت میں ہے ، سردار یعقوب ناصر
لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تبدیلی ضرور ائی وہ صرف مہنگائی کی صورت میں عمران خان اب بھی کہتے ہیں کہ عوام ٹیکس…
سردار عطاء اللہ مینگل کی رحلت بلوچ قوم کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے، امان اللہ کنرانی
کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر وسینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ سر دار عطاء اللہ خان مینگل کی رحلت بلو چستان سمیت دنیا بھر کی جمہو ری سیا سی قومی قو توں کے سا تھ سا تھ بلوچ قوم کے لئے بہت بڑا صدمہ اور دلی رنج کا…
بلوچستان میں تعلیم کا شعبہ مسائلستان بن چکا ، اساتذہ کی کمی اور جدید سہولیات کا فقدان
کوئٹہ : بلوچستان میں تعلیم کا شعبہ مسائلستان بن چکا، سرکاری اسکولوں پر بجٹ میں ہر سال خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آ رہے، اساتذہ کی کمی اور جدید سہولیات کے فقدان سے تعلیمی نظام تباہ ہو کر رہ گیا۔
اقوام کی ترقی…
ڈگری نعم البدل نہیں لیکن ہم اپنے عظیم لوگوں کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے رواں سال سرینا ہوٹل بم دھماکے میں شہید ہونے والے پی ایچ ڈی اسکالر ایمل خان کاسی کو اعزازی پی ایچ ڈی ڈگری سے نواز دیا، بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار بعد از شہادت پہلی اعزازی ڈگری شہید ایمل خان کاسی کو دی گئی ہے،…
