Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پی ڈی ایم کے جلسے پی ٹی آئی سیاست کا جنازہ پڑھانے کی تیاری ہے ، حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں متحرک اور فعال ہے، 16اکتوبر کو فیصل آباد اور 30اکتوبر کو ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کے…
کوئٹہ حقوق کی جنگ لڑنے والے طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیرو رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں حقوق کی جنگ لڑنے والے طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، ایسے واقعات کو نہ پہلے برداشت کیا اور نہ آئندہ برداشت کریں گے،…
بلوچستان کے عوام کیلئے صحت کے معیاری علاج کی فراہمی ہماری ترجیح ہے ، ربابہ بلیدی
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے ویژن کے مطابق بلوچستان میں غریب افراد اور کم آمدنی والے گھرانوں کو صحت کی معیاری اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے ہیلتھ کارڈ کا اجرا جلد…
حکومت بلوچستان زیر تعمیر کینسر ہسپتال کی تعمیر جلد مکمل کرے ، نصراللہ زیرے
کوئٹہ : پشتونخوامیپ کے پارلیمانی لیڈر نصراللہ زیرے نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان شیخ زید ہسپتال میں زیر تعمیر کینسر ہسپتال کی تعمیر جلد مکمل کرے تاکہ بلوچستان کینسر کے مریضوں کو کراچی اور اسلام آباد جانا نہ پڑے انہیں اپنے صوبے میں جدید…
ایف سی کا بلوچستان کے علاقے خاران میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے خاران میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان نے خاران میں دہشت گردوں کی موجودگی پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،…
میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاج کا معاملہ، طلباء کو آج رہائی ملنے کا امکان
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف طلباء سراپا احتجاج تھے۔تفصیلات کے مطابق گرفتارہوئے 75 طلباء کی بیل ایپلیکشن پر کارروائی آج ہوگی۔
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ 75 طلباء کو آج ضمانت پر رہائی ملنے کا…
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات
اسلام آباد : صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی سربراہ اور وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی پاکستان انٹر سروس انٹیلجنس ISI کے ڈی جی لیفٹنٹ جنرل…
غربت، بیروزگاری،اور مہنگائی نے عوام کی زندگی عذاب بنا دی ہے ، حافظ حمد اللہ
کراچی ، کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان سابق سنیٹر حضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملا کو مسجد کے منبر و محراب تک محدود کرنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی مولوی کی سیاست کو…
دشمن نہیں چاہتا کہ سی پیک منصوبہ کامیاب ہو، ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ : پاک چین اقتصادی راہداری انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے اور اسکے دوسرے مرحلے میں اقتصادی تعاون کے وسیع مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا جانا چاہیے ان خیالات کا اظہار سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ…
عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ، نور محمد دمڑ
صوبائی وزیر پی ایچ ای ، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح حلقے کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ترقی و خوشحالی دینا ہے حلقے کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے کوشا ہے عوام کی خدمت ہمارا منشور ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…
