Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی حکومت نے ایسے منصوبے بنائے ہیں کہ جن سے آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچے گا ، وزیر اعلیٰ بلو…

کوئٹہ  : وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ناصرف صوبے کی ضروریات کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہی ہے بلکہ ایسے منصوبے بنائے ہیں کہ جن سے آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچے گا۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں…

اپوزیشن سے جام کمال کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ  : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ اپوزیشن سے جام کمال کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے شہ سرخیوں میں رہنے کیلئے تحریک عدم اعتماد کا شوشہ چھوڑا ہے ،بلوچستان میں پی ڈی ایم جماعتیں خود ماضی…

بلوچستان میں ٹی بی کے تیس فیصد کیسز بعد از تشخیص ریکارڈ سے غائب ہو جاتے ہیں ، ربابہ بلیدی

کوئٹہ  :  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹی بی کے تیس فیصد پازیٹیو کیس بعد از تشخیص مختلف وجوہات کی بنا پر علاج معالجے کی دسترس اور ٹریکنگ ریکارڈ  سے غائب ہوجاتے ہیں کثیر الجہتی اقدامات کے تحت ٹی بی،…

مستقبل کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ بلوچستان عوامی پارٹی ملکر کریگی: عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ  : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ مستقبل کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ بلوچستان عوامی پارٹی ملکر کریگی بعض معاملات پر میڈیا پر بات نہیں کرنا چاہتا اسمبلی کے ملازمین کے جائز مسائل کو حل کیا ہے ہمارے لئے عوام…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد دم توڑنے لگی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد دم توڑنے لگی،گورنر ہاوس سیکریٹریٹ نے سمری اعتراض لگا کر واپس کردی، اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے بھی تاحال اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا ۔ بلوچستان اسمبلی میں…

دکی ،کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق

دکی  : چمالنگ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔بلوچستان میں دکی کے علاقے چمالانگ میں واقع کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے، چاروں کان کنوں کی لاشیں نکال کر انہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا…

جام کمال کی قیادت میں بلوچستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، عبدالکریم نوشیروانی

خاران : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا کہ وزیر جام کمال خان کے خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کی قیادت میں بلوچستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے اپوزیشن وزیر اعلیٰ جام کمال خان کی…

بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں عثمان بزدار بہت تعاون کر رہے ہیں ، چیئرمین سینیٹ

لاہور :  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت گرانقدر تعاون کر رہی ہے۔ پیر کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مابین…

موجودہ صوبائی حکومت کو ا ب کوئی نہیں بچا سکتا ، اختر حسین لانگو

کوئٹہ  :  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ موجودہ صو با ئی حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا،اپوزیشن جماعتیں موجود ہ سیا سی حالات کا مقابلہ کرینگی، بی این پی اور دیگر سیا سی جماعتیں بلوچستان کے حقوق کیلئے جدوجہد کر…

با پ کا مسئلہ باپ نے ہی حل کر دیا ، ڈاکٹر عبد الما لک بلو چ

لسبیلہ : سابق وزیر اعلی بلو چستان و نیشنل پا رٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبد الما لک بلو چ نے کہا ہے کہ با پ کا مسئلہ باپ نے ہی حل کر دیا، جس دن بلو چستان سے ٹھپہ ماری کا خاتمہ ہوگا بلو چستان کی پا رلیمنٹ نیشنل پا رٹی کے سیا سی کا رکنو ں سے بھر…