Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سنی لیونی کا گیت ‘مدھوبن میں رادھیکا ناچے‘ تنازع کا شکار کیوں؟
انڈیا کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی سنی لیونی ایک بار پھر تنازعے کا شکار ہیں اور ایک نئے گیت میں اُن کی اداکاری کے لیے سوشل میڈیا پر ان کی مخالفت میں ٹرینڈ چل رہا ہے۔
انڈیا کی وسطیٰ ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم…
چاہتے ہیں نوازشریف واپس آئیں اور باقی زندگی جیل میں گزاریں : قاسم سوری
کوئٹہ : تحریک انصاف بلوچستان کے نئے صدر قاسم سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کی جائے گی ، پی ٹی آئی ایک ہی ہے ، سب کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ چاہتے ہیں نوازشریف واپس آئیں اور باقی زندگی جیل میں گزاریں۔
کوئٹہ…
ملکی قرضوں کے عوض ریکوڈک فروخت کیا جا رہا ہے ، نواب اسلم رئیسانی
کوئٹہ : چیف آف سراوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبے میں حکمران جماعتیں ملکی قرضوں کے عوض ریکوڈک سمیت بہت سے قومی اثاثے کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کرنے کے لئے کمربستہ ہیں،ریکوڈک سمیت قومی اثاثوں کو…
امید ہے مسیحی برادری صوبے سے پسماندگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریگی ، حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے مسیحی برادری کو کرسمس پر مبادکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مسیحی برادری صوبے سے پسماندگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریگی۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز سراوان…
مسیحی برادری کی ملک و قوم کیلئے بے پناہ خدمات ہیں ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ :گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کرسمس کے موقع پر گورنر ہاوس کوئٹہ میں کیک کاٹا اور مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیوں کے موقع پر مبارک باد دی، اس موقع پر گورنر بلوچستان نے کہا ہے کہ کرسمس کا تہوار امن و محبت کا پیغام دیتا ہے، پوری…
زیارت میں برف باری ، سیاحوں کی بڑی تعداد تفریح کے لئے پہنچ گئی
زیارت :کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد تفریح کےلئے زیارت پہنچ گئی۔بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی برف باری اور بارش کے بعد ضلع زیارت اور اطراف کے علاقوں میں سیاحوں کی بڑی تعداد تفریح کے لئے…
عوام کو صحت کی بہتر سہولتیں فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں ، احسان شاہ
چمن : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال چمن کا ہفتہ کے روز اچانک دورہ کیااس موقع پر ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل،ڈی پی او چمن محمد علی کاسی بھی موجود ہیں اور ڈاکٹروں سے سول ہسپتال کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس…
کوئٹہ میں گرم ملبوسات کی خریداری جاری، لنڈے بازاروں میں رش بڑھ گیا
کوئٹہ : کوئٹہ میں سرد موسم کی سختی سے بچنے کے لیے شہریوں کی جانب سے گرم ملبوسات کی خریداری جاری ہے۔ سوئیٹرز، جیکٹوں اور ٹوپی سمیت دیگر گرم ملبوسات کے لیے لنڈے بازاروں میں رش بڑھ گیا۔
کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہریوں کے…
آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے، ہم سیاسی اور گروہی اختلافات اور زاتی مفادات کو پس پشت ڈالیں گے۔
وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نے یوم قائد پر اپنے پیغام میں کہا کہ رواداری، روشن…
ملک بھر میں خشک سردی کے خاتمے کی نوید، پنجاب، سندھ میں بادل کل برسیں گے
لاہور : مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج شام ملک میں داخل ہوگا، کل سے منگل تک پنجاب، بلوچستان، سندھ میں بادل برسیں گے۔ خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
ملک بھر میں خشک سردی کے خاتمے…
