Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ : کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔کوئٹہ سمیت گردو نواح میں تقریباً ہفتے کی صبح 11 بجکر 39 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ…

نواب رئیسانی کے جمعیت میں شمولیت کیلئے صلاح ومشورے

کوئٹہ : چیف آف ساراوان وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے جمعیت میں شامل ہونے کے حوالے سے اپنے دوست احباب اور حلقے کے معتبرین سے صلاح ومشورے شروع کردیئے  ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل…

بلوچستان میں چلڈرن ہسپتال بہترین سروس فراہم کر رہا ہے ، صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ

کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں چلڈرن ہسپتال بہترین سروس فراہم کر رہا ہے ہسپتال کی کارکردگی اور بہترین سروس فراہم کرنے پر مطمئن ہوں صوبے کے دوسرے ہسپتالوں کو بھی اپنا سروس چلڈرن ہسپتال جیسا کرنا چاہیے…

وفاقی محکموں نے بلوچستان میں لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں نے بلوچستان میں لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی نے عوام سے اربوں روپے سلو میٹر چارجزکے نام پر لوٹ لیے ہیں…

بلوچستان میں اومیکرون کے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نیگٹیو آ گئے

کوئٹہ : بلوچستان میں اومیکرون کے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نیگٹیو آگئے کورونا آپریشن سے انچارج ڈاکٹر نقیب اللہ کے مطابق گزشتہ دنوں ضلع قلات میں 12افراد کے نمونے لئے گئے تھے جنہیں ٹیسٹ کیلئے اسلام آباد بھیج دیئے گئے مذکورہ افراد کے ٹیسٹ رپورٹس…

کیچ میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید

راولپنڈی:  بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، اس…

دوران زچگی شرح اموات میں کمی کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں ، سید احسان شاہ

کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہا کہ محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے پارٹنرز کے تعاون سے ماں اور بچوں کی شرح اموات پر قابو پانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا کر خرچ رہی ہے۔خصوصا حمل اور زچگی کے دوران صوبے کے دور دراز علاقوں…

او آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی  :  پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اوآئی سی کا اجلاس پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے لیکن اسکے ایجنڈے میں کشمیر کا زکر نہ…

ویڈیو اسکینڈل ، ملزمان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

کوئٹہ : کوئٹہ میں لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر انکی نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں گرفتار ملزمان کیخلاف ہر گزرتے دن کیساتھ ایک نئی پیشرفت سامنے آ رہی ہے ملزمان پر منشیات فروشی اور لڑکیوں کو نشہ آ ور اشیاء پلا کر عصمت دری کرنے کا مقدمہ بھی…

جام صاحب، نہ تو پی ایس ڈی پی بند اور نہ ترقیاتی عمل سست روی کا شکارہے ، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان و صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہاہے کہ جام صاحب خاطر جمع رکھیں نہ تو پی ایس ڈی پی بند ہے اور نہ ترقیاتی عمل سست روی کا شکار ہے موجودہ حکومت میرٹ کے مطابق تقرر و تبادلے کر رہی ہے، موجودہ حکومت نے…