Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں ڈاکٹروں کی گرفتاری اور سزا درست عمل نہیں ، ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ء ورکن صوبائی اسمبلی ثنا ء بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں ڈاکٹروں کی گرفتاری اورسزا درست عمل نہیں ہے حکومت اورڈاکٹروں کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے سابقہ حکومت کی روش اپنانا اور ضد و انا کو ایک طرف رکھ کر…
ضروری ہے کہ اپنی نئی نسل کو جدید مہارتیں سکھائیں ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ : گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہاہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ روایتی ڈگریوں کے مقابلے میں جدید تیکنیکی مہارت کی ڈگریوں کی اہمیت و افادیت مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو جدید مہارتیں سکھائیں تاکہ وہ…
گیس سے مالامال صوبے کے عوام کسمپرسی کی زندگی بسر کرہی ہیں ، مولاناعبدالقادرلونی
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام (نظریاتی)بلوچستان کے صوبائی امیر مولاناعبدالقادرلونی صوبائی جنرل سیکرٹری حافظ عبد الاحد کبدانی نائب امیر مولانامحمد حیات نائب امیر سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی صوبائی سرپرست مولانا خدائے نظر ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی…
بلوچستان میں ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز رپورٹ
بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔
بلوچستان کے انچارج کووڈ آپریشن سیل ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی کا کہنا ہے تھا کہ بلوچستان میں اومیکرون کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نئے…
موجودہ حکمرانی کا ڈھانچہ صرف ٹرانسفر و تعیناتیوں پر کھڑا ہے ، جام کمال
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ موجودہ حکمرانی ڈھانچہ صرف ٹرانسفر اور تعیناتیوں پر اپنی توانائیوں کا انحصار اور ضائع نہیں کر سکتایہ دیکھنا اچھا نہیں کہ تمام ترقیاتی کام…
بلوچستان میں اگلی حکومت جے یو آئی بنائے گی ، مولانا عبد الواسع
لورالائی : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا کہ بلوچستان میں اگلی حکومت جے یو آئی بنائی گی کئی اہم سیاسی رہنماء پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہش مند ہیں انہوں نے کہا کہ کے پی کے بلدیاتی الیکشن…
انتظامیہ عوام کی جان و مال کی حفاظت میں بری طرح ناکام رہی ہے ، نواب ثناء اللہ زہری
خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تحصیل زہری میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زہری میں بے گناہ شہریوں کو قتل کیا…
صوبائی حکومت صوبے میں اراضی ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کیلیئے اقدامات کررہی ہے ، چیف سیکرٹری…
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں اراضی ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کیلیئے اقدامات کررہی ہے جس کی تکمیل سے ریاستی اراضی کا تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوجائیگا اور ایک بٹن کے ذریعے زمین کے بارے میں…
پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا
راولپنڈی : پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بابر کروز میزائل ون بی کا تجربہ رینج میں اضافے کیلئے تھا، میزائل تجربہ ڈی جی سٹریٹجک پلانز ڈویژن ندیم ذکی منج نے بھی دیکھا۔صدر مملکت عارف علوی،…
کوئٹہ کے گرفتار ینگ ڈاکٹرز پر فردجرم عائد
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گرفتار ینگ ڈاکٹرز اور دیگر افراد پر فردِ جرم عائد کر دی۔
ینگ ڈاکٹرز سمیت 19 افراد کو ضلع کچہری میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔دورانِ سماعت ینگ…
