Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کابینہ کے مزید تین وزراء کو سینئر وزیر کا درجہ دے دیا گیا
کوئٹہ : بلوچستان کابینہ کے مزید تین وزراء کو سینئر وزیر کا درجہ دے دیا گیا، پیر کو حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور بلیدی، صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق…
ملک کی معیشت میں تاجر ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، رحیم کاکڑ
کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدرعبدالرحیم کاکڑ نائب صدر و ترجمان میر یٰسین مینگل نے مستونگ کا دورہ کیا ضلعی سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران مستونگ حاجی محمد انور شاہوانی صدرثناء بلوچ اور کابینہ کے دیگر اراکین سے ملاقات کی اور…
ریکوڈک کو ایک منصوبے کے تحت بیچنے کی کوشش کی جارہی ہیں ، نواب اسلم رئیسانی
مستونگ : چیف آف سراوان سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن صوبائی اسمبلی نواب محمداسلم خان رئیسانی نے کہاہے کہ ریکوڈک کو ایک منصوبے کے تحت بیچنے کی کوشش کی جارہی ہیں،ریکوڈک بلوچستان و بلوچ قوم کا قیمتی اثاثہ ہے اسے کوڑیوں کے باو فروخت کرنے کی ہر…
حلقہ انتخاب کے تمام اجتماعی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں ، نور محمد دمڑ
زیارت : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع زیارت و ہرنائی عوام کے تمام اجتماعی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے، ضلع ہرنائی و زیارت کے عوام ہمارے دور حکومت کی جانب سے عوامی مسائل…
بلوچستان کے ڈاکٹرز کو اعلیٰ تعلیم کی تکنیکی معاونت کیلئے پلیٹ فارم قائم
کوئٹہ : بیرون ملک پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کی جانب سے بلوچستان چیپٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے ذریعے اعلیٰ تعلیم کے خواہش مند میڈیکل طلبا کو تیکنیکی معاونت اور آگاہی فراہم کی جائے گی۔
بلوچستان میں دیگر شعبوں کی طرح صحت کا شعبہ بھی…
بلاتعصب رنگ و نسل و سیاست سے بالاتر ہوکر بیروزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا گیا ، نورمحمد دمڑ
کوئٹہ : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقے کے دونوں اضلاع ہرنائی و زیارت کے مختلف محکموں میں سینکڑوں بیروزگار نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار فراہم کیا گیا اورشاہد تاریخ میں پہلی دفعہ میرے حلقہ انتخاب…
عوام کو ہسپتالوں میں معیاری علاج اور سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، احسان شاہ
کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت سیداحسان شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو ہسپتالوں میں معیاری علاج اور سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس کیلئے صوبائی حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے تاکہ دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مریضوں کو پریشانی کا…
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک تباہی اور بدحالی کی طرف گامزن ہے ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ اور نااہل حکمرانوں کی غلط خارجہ و داخلہ پالیسیوں ملک تباہی اور بدحالی کی طرف گامزن ہے موجودہ نااہل، سلیکٹڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں کے دن…
وقت آ گیا ہے کہ ہم سنجیدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی تشخیص خود کریں ، جام کمال
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے گزشتہ روزسماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پرزیارت ریذیڈنسی میں پروگرام سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر یہ سچ ہے تو میں اس غیر سنجیدگی پر سختی سے احتجاج کرتا ہوں روڈ کے ذریعے زیارت کوئٹہ…
مخالفین اپنے دور کی ناکام پالیسیوں کی خفت مٹانے کیلئے حکومت پر تنقید کر رہے ہیں ، قدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیرا علیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے صوبائی وزراء نے ملاقات کی اس موقع پر صوبائی وزراء کی جانب سے وزیرا علیٰ کو اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی اور عوامی مسائل کے حل کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی صوبائی وزراء نے بتایا کہ وزیرا علیٰ…
