Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں بم دھماکا، 12 افراد زخمی
کوئٹہ میں جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں امدادی اداروں نے اسپتال منتقل کردیا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس سے عوام میں خوف پھیل گیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے…
جسم روح کے بغیر اور ادب سیاست کے بغیر ادھورا ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ
خاران : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نصیر کبدانی لبزانکی دیوان کا دورہ کیا،اس موقع پر ان کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ سمیت دیگر رہنما شامل تھے، نصیر کبدانی لبزانکی دیوان…
میر عبدالقدوس بزنجوکی کسان کارڈ کے اجراء اور رجسٹریشن کے لئے 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے کسانوں کو کسان کارڈ کے اجراء اور کسانوں کی رجسٹریشن کے لئے مطلوبہ 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ بدھ کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کی زیر صدارت وزیر اعظم کے…
پاک ایران ہیوی بائیکرز امن دوستی ریلی دونوں ممالک کا سفر مکمل کر کے کوئٹہ پہنچ گئی
کوئٹہ : پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات کے قیام اور دونوں ممالک کا بہتر امیج دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے ہیوی بائیکرز کی پاک ایران امن دوستی ریلی دونوں ممالک کا سفر مکمل کر کے کوئٹہ پہنچ گئی۔
ریلی کے بائیکرز نے 2 دسمبر کو اپنے…
کسی خفیہ ڈیل کے ذریعے ریکوڈک منصوبے کی سودا بازی قبول نہیں ، لشکری رئیسانی
کوئٹہ : سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ وکلاء کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کے چیلنج کرنے کی مکمل حمایت کرتا ہوں کسی خفیہ ڈیل کے ذریعے ریکوڈک منصوبے کی سودا بازی قبول نہیں بلوچستان کے تمام باشعور سیاسی کارکن وکلاء کے ساتھ مل…
پارٹی کے فیصلہ کے مطابق ہر فورم پر وسائل کے تحفظ کے حوالے سے جدوجہد جاری رہے گی ، ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ ملک سے باہر ہونے اور اسمبلی اجلاس مختصر وقت میں منعقد ہونے کی وجہ سے ریکوڈک منصوبے پر منعقدہ اجلاس میں شرکت کرنے قاصر رہا، میر ا موقف ریکوڈ ک منصوبے پر…
ریکوڈک سے متعلق ہمیں بڑی بھیانک تصویر دکھائی گئی ، سردار یار محمد رند
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ریکوڈک سے متعلق ہمیں بڑی بھیانک تصویر دکھائی گئی اور ہمیں بتایا گیا کہ عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کے تحت پاکستان کی وفاقی حکومت کو غیرملکی کمپنی کو 10ارب…
حق دو تحریک کا اگلا ہدف منشیات سے قوم و ملت کو نجات دلانا ہے ، مولانا ہدایت الرحمان
گوادر : حق دو تحریک کی جانب سے منشیات فروشی کیخلاف پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی دھرنا ۔ احتجاجی دھرنے میں گوادر اور سربندن کے عوام نے بھرپور شرکت کی ۔ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ھوۓ حق دو تحریک کے سربراہ و جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل…
وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈاکٹروں کیخلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کی منظوری دے دی
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈاکٹروں کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کی منظوری دے دی ۔وزیراعلئ نے یہ منظوری محکمہ داخلہ کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی۔۔وزیراعلئ کی منظوری کے بعد متعلقہ پبلک پراسیکیوٹر عدالت میں ایف…
لانگ مارچ سے پہلے ہی حکومتی وزراء کے پاؤں لڑکھڑانا شروع ہو گئے ، سردار یعقوب ناصر
لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ دسمبر میں پی ڈی ایم کے اسلام آباد لانگ مارچ سے پہلے ہی حکومت کے وزراء کے پاوں لڑکھڑانا شروع ہوگئے ہیں ہو سکتا…
