Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اقتدار ہماری منزل نہیں عوام کی خدمت ہمارا منشور ہے ، سلیم احمد کھوسہ
نصیرآباد : بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر سلیم احمد خان کھوسہ نے کہا ہے کہ اقتدارہماری منزل نہیں بلکہ عوام کی خدمت ہی ہمارامنثورہے ہم حلقہ انتخاب میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں…
حکومت منی بجٹ پیش کر کے آئی ایم ایف کے سامنے آخر سجدہ ریز ہو گئی ، مولانا عبد الواسع
لورالائی : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا کہ عمران خان نے منی بجٹ پیش کر کے آئی ایم ایف کے سامنے آخر سجدہ ریز ہو گئے ماضی میں وہ خود کہتے رہے کہ میں خود کشی کر لونگا لیکن ائی ایم ایف اور ورلڈ بنک…
عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا اپنا شعار بنائیں گے ، نو ر محمد دمڑ
کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاہے کہ حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع کی ترقی عوام کی اجتماعی مسائل کا حل اولین ترجیحی ہے تمام محکموں کے آفیسران اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دے کرعوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں…
حکومت فوری طور پر ریکوڈک معاہدے کو عوام کے سامنے لائے ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ حکومت فوری طور پر ریکوڈک معاہدے کو عوام کے سامنے لائے تاکہ لوگوں میں پائے جانے والے تحفظات دور ہوسکے۔ 2018ء کے انتخابات میں ہماری جماعت کی جیتی…
بلوچستان میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل
کوئٹہ : بلوچستان میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے۔ دو جنوری سے بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ پی ڈی ایم اے نے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کردیا۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق کوئٹہ،زیارت،پشین،زوب قلعہ…
دکی ، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے 2 کان کن جاں بحق
دکی : چمالنگ کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے دو کان کن جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان میں دکی کے علاقے چمالانگ میں واقع کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے 2 کان کن جاں بحق ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی لاشیں کوئلہ…
لاعلمی میں ہم منزل کی طرف نہ بڑھنے والا ہجوم بن گئے ہیں ، حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ لاعلمی میں ہم منزل کی طرف نہ بڑھنے والا ہجوم بن گئے ہیں علمی خلاء میں قومیں نہ تو زندہ رہ سکتی ہیں اور نہ ہی ترقی کرسکتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے کو…
عدالت عالیہ نے شکایات پر چیف سیکرٹری و آئی جی پولیس بلوچستان کو طلب کر لیا
کوئٹہ : عدالت عالیہ بلوچستان نے حکومت بلوچستان کے سرعت کے ساتھ تقرریوں و تبادلوں کی شکایات و سپریم کورٹ و ہائی کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد کے مختلف مقدمات میں عمومی بنیادی رہنما اصولوں کی خلاف ورزی کی شکایات پر چیف سیکرٹری و آئی جی پولیس…
بلوچستان کے طلبا کیلئے اسکالر شپس کی تعداد بڑھانے سے متعلق وفاقی حکومت سے بات کرینگے ، نصیب اللہ مری
کوئٹہ : ویمن میڈیا سینٹر کے زیر ِاہتمام منعقدہ ورکشاپ کے آخری روز صوبائی وزیرِتعلیم بلوچستان میر نصیب اللہ خان نے پروگرام میں بطورمہمانِ خصوصی شرکت کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ میڈیا نے بہت ترقی کی ہے ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں صحافی کا کردار…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر میں مزید 7مراکز سیل جبکہ 4مراکز پر جرمانے عائد کر دیئے
کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی معائنہ ٹیموں نے غیر معیاری و مضر صحت خوراک کی فراہمی پر کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ شہر میں مزید 7 مراکز سیل جبکہ 4 مراکز پر جرمانے عائد کردئیے۔ دیگر اضلاع میں بی ایف اے زونل ٹیموں کی چیکنگ کے دوران حفظان صحت کے…
