Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جنوبی طرز پر شمالی بلوچستان کیلئے ترقیاتی پیکج علاقوں کا فرق ختم کیا جائیگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ ہمیں شمال اور جنوب میں تقسیم نہیں ہوناچاہےے ،بلوچستان کو یکساں ترقی دیںگے ،جنوب کی طرز پر شمالی علاقوں کیلئے بھی ترقیاتی پیکج دیکر بلوچ وپشتون علاقوں کا فرق ختم کیاجائے گا، پشتون…

پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شہروں پنجگور اور نوشکی کے آپریشنز میں جھڑپ کے دوران 20 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں آج کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ دونوں…

بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن یقینی بنانے کے لیے واٹس ایپ سہولت متعارف

کوئٹہ: صوبائی محکمہ صحت نے بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن کو 100 فیصد یقینی بنانے کے لیے واٹس ایپ سہولت متعارف کرادی۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے محکمہ صحت نے ویکسی نیشن کیلئے گھر گھر مہم کی سہولت مہیا کردی اور ویکسی نیشن کرانے کے…

بلوچستان کے عوام کشمیری بہن بھاہیوں کے حق کے حصول تک ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے ، ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو نے یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام دیتے ہوے کہا ہے کہ بلوچستان کے غیور عوام کشمیری بہن بھاہیوں کے حق خود ارادیت کے حصول تک ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کو…

بلوچستان کا مسئلہ صحت،تعلیم،روزگاراور ترقی کے سوا کچھ نہیں ، جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ بلوچستان کامسئلہ گورننس،انسانی انتظام،معیار کے ساتھ صحت،تعلیم،روزگار اور ترقی کے سوا کچھ نہیں ان مسائل میں سب سے بڑی رکاوٹ کرپشن ہیں،بلوچستان وپاکستان دشمن عناصر اندرونی وبیرونی…

پاکستان دنیا کے ہر فورم پر کشمیر ایشو کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتا آرہا ہے : گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان کا یوم کشمیر پیغام : پانچ فروری کو یومِ کشمیر منانے کا مقصد اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرنا ہے. پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان دنیا کے ہر فورم پر کشمیر ایشو کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتا آرہا ہے اور…

کوئٹہ ، کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 2کانکن جا ں بحق، 4 زندہ نکال لئے گئے

کوئٹہ : سراغڑگی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکے کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 کو زندہ نکال لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کا کہنا ہے کہ 2 کان کن ابھی تک کان کے اندر پھنسے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن…

ملک کو غلامی کی طرف لے جایا جا رہا ہے : مولانا فضل الرحمان

چمن : حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو معاشی طور پر کنگال کردیا، آئی ایم ایف کے دباؤ پر پارلیمنٹ سے بل پاس کرایا…

کوئٹہ : 200 کلو سے زائد میتھ ایمفیٹامائن سمیت منشیات کی بھاری مقدار برآمد

کوئٹہ  :   انٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی جس میں 200 کلو گرام سے زائد میتھ ایمفیٹامائن بھی شامل ہے۔ کاروائی کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں چمن روڈ پر کی گئی، اے این…

عوام کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ، نور محمد دمڑ

ہر نا ئی : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے عوام کو تمام بنیادی سہولتیں انکی دہلز پرپہنچانا اولین ترجیحی ہے شاہرگ کے علاقوں پیڑی اور پونگہ میں ٹائیفڈ کی بیماری پھیلنے کا پوری نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ…