Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پی ڈی ایم عدالت سے سزایافتہ شخصیتوں کو لندن فرار کروانے کیلئے بنائی گئی ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اب پی ڈی ایم کو دوبارہ ایک اہم شخصیت کی جان بچانے اور ان کو فورا ً”امریکہ“ پہنچانے کے لیے جلد ہی فراڈ مارچ ٹوکرنا چاہیے۔ وہ منگل کو اپنی…

تمام لوگوں کے مسائل سننے کو تیار ہیں لیکن گن پوائنٹ پر نہیں ، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ :  صوبائی وزیر سی اینڈ ڈبلیو اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ، سی اینڈ ڈبلیو کے 300سے زائد ملازمین کی بحالی، گریڈتین سے پندرہ تک کی خالی آسامیوں پر محکمانہ…

بلوچستان فوڈاتھارٹی کی کارروائی،4ملک شاپس سمیت 5ہوٹلوں پر جرمانے عائد

کوئٹہ/ خضدار :  بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ملاوٹی دودھ کی فروخت پر کوئٹہ میں 4 ملک شاپس جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی سمیت مختلف وجوہات پر خضدار شہر میں 5 ہوٹلوں پر جرمانے عائد کر دئیے۔ ڈائریکٹر جنرل محمد نعیم بازئی کی خصوصی…

امن و امان کی خاطرڈویژن بھر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے…

نصیرآباد : کمشنر نصیرآباد ڈویژن فتح خان خجک کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر کمشنر نصیرآباد فتح خان خجک نے ماہ جنوری میں ڈویژن بھر میں امن وامان اور ہونے والے واقعات کے متعلق تفصیل…

غیر قانونی ٹرالرز کیخلاف تمام اداروں کو ملکی مفاد کی خاطر انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، چیف…

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت مکران میں غیر قانونی ٹرالرزکی روک تھام کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قمر مسعود، سیکرٹری لاء اکبر حریفال، سپیشل سیکرٹری فنانس افضل خوستی،…

پارلیمانی سیاست مضبوط ہے ، عوام صدارتی نظام کے متحمل نہیں ہو سکتے ، محمد خان لہڑی

ڈیرہ مراد جمالی : صوبائی وزیر ایری گیشن حاجی محمد خان لہڑی نے کہاکہ ملک میں پارلیمانی سیاست مضبوط ہے صدراتی نظام کے عوام متحمل نہیں ہوسکتے ہیں سیاسی جماعتیں جلسے کرتے رہتے ہیں نصیرآباد میں آصف علی زرداری کے جلسہ سے نہ کوئی تبدیلی آئیگی اور…

بلوچستان کے عوام کی فلاح وبہود کیلئے صوبے کی تاریخ میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں کا جھال بچھایا…

کوئٹہ :  پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی ایڈوائزری کمیٹی کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان قاسم خان سوری کی قیادت میں پہلا کامیاب مشاورتی اجلاس، اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر منیر بلوچ سمیت…

چمن ضرور جاؤں گا ، زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے ، مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ میں چمن ضرور جاؤں گا، زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، ڈپٹی کمشنر چمن کی ذمہ داری ہے کہ وہ تحفظ فراہم کریں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل…

عمران خان ٹو لے نے پو ری معیشت کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے ، مو لانا عبد الغفور حیدر ی

حب : جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنر ل سینیٹر مو لانا عبد الغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ عمران خان ٹو لے نے پو ری معیشت کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے، اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے زیر اثر چلا گیا، آپ ایف بی آئی ائی یم ایف کے…

پختہ سٹرکیں بننے سے ترقی کی راہ ہموار ہوگی ، نوابزادہ طارق مگسی

گنداواہ : صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق خان مگسی نے کہا ہے کہ علاقہ کے عوام کو بنیادی ضروری، شہری سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات پر عمل درآمد جاری ہے ضلعی اداروں کی فعالیت کیلئے بھی کام کیا جا رہا ہے۔یہ بات انہوں نے…