Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

محسن نقوی بلوچستان میں امن و امان قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کرسکتے،جمال رئیسانی

محسن نقوی بلوچستان میں امن و امان قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کرسکتے،جمال رئیسانی پالیمینٹ م یں اتنے بڑے واقع پر بات نہ ہونا افسوسناک ہے،جمال رئیسانی بلوچستان کے اراکین کو یہاں بھکاری سمجھاجاتا ہے ایسا رویہ رہا تو پالیمانی سیاست…

موجودہ حکومت نوجوانوں کو جدید فنی تربیت کی فراہمی اور مناسب روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے پرعزم…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کے مستقبل کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،موجودہ حکومت نوجوانوں کو جدید ترین وسائل سے آراستہ کرنے، جدید مہارتیں سکھانے اور ان کیلئے مناسب روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے…

گورنر بلوچستان سے گورنر سندھ کا ٹیلیفونک رابطہ

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ٹیلی فون پر رابطہ کیااور ڈھاڈر کے قریب جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے بارے تبادلہ خیال کیا۔ کامران خان ٹیسوری نے اس المناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ریلوے کے مسافروں اور ان…

کسی کو بندوق کے زور پر ریاست کو توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شرپسند عناصر کا قلع قمع کر کے دم لیں…

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازاحمد بگٹی نے کہاہے کہ دہشتگرد بندوق کے زور پر اپنانظریہ مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،جو لوگ بندوق کے زور پر ریاست کو توڑنے کی کوشش کرینگے تو ریاست ہر صورت ایسے عناصر کا قلع قمع کرکے رہے گی ۔ ان خیالات کااظہار…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کلیئرنس آپریشن کی کامیابی سے تکمیل پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ…

:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن کی کامیابی سے تکمیل پر سیکیورٹی فورسز کےبہادر جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنے ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا…

بلوچستان میں دہشت گردی دشمنوں کی مسلط کردہ پراکسی جنگ ہے، نوابزادہ جمال خان رئیسانی

:پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما و ایم این اے نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کسی مقامی تحریک کا حصہ نہیں بلکہ بیرونی عناصر کی جانب سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ایک مذموم سازش ہے، ماضی میں بھی کہا گیا…

دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 4 دہشت گرد ہلاک

*دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 4 دہشت گرد ہلاک* بلوچستان کے علاقے بولان پاس میں دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں تین کمسن بچے شہید ہو گئے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے یرغمال بنائے…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی…

:بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کا کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں خوراکی مراکز کی چیکنگ ،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایک مصالحہ کارخانہ سیل کرکے 15مالکان پر جرمانے عائد کردئیے ۔پیر کے روز بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے طوغی روڈ پر قائم…

بلوچستان میں مزید انجینئرنگ یونیورسٹیاں اور سائنس و ٹیکنالوجی کے ادارے قائم کرنے کی اشد ضرورت…

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے خالد مگسی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا ہے ہم وفاقی کابینہ میں خالد مگسی کی شمولیت پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دل کی…

بلوچستان کی قومی شاہرائوں کی بندش کے باعث کوئٹہ میں ایل پی جی گیس نایاب ہو گئی

بلوچستان کی قومی شاہرائوں کی بندش کے باعث کوئٹہ میں ایل پی جی گیس نایاب ہو گئی280 روپے فی کلو فروخت ہونے والی اب 330 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے حکومت اور انتظامیہ نے چپ سادھ رکھی ہے سوئی سدرن گیس کمپنی ماہ رمضان میں گیس پریشر میں کمی…