محسن نقوی بلوچستان میں امن و امان قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کرسکتے،جمال رئیسانی

0 6

محسن نقوی بلوچستان میں امن و امان قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کرسکتے،جمال رئیسانی

پالیمینٹ م یں اتنے بڑے واقع پر بات نہ ہونا افسوسناک ہے،جمال رئیسانی

بلوچستان کے اراکین کو یہاں بھکاری سمجھاجاتا ہے ایسا رویہ رہا تو پالیمانی سیاست بلوچستان سے ختم ہو جائے گی،جمال رئیسانی

پہلے دھرنے ہوتے ہیں پھر بڑا واقعہ ہوجاتا ہے،جمال رئیسانی

دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، جمال رئیسانی

Leave A Reply

Your email address will not be published.