Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے عالمی یوم ماحولیات کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا…
کوئٹہ 4 جون: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے عالمی یوم ماحولیات کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحت مند، محفوظ اور صاف ستھرا ماحول نہ صرف ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہے بلکہ آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے بھی…
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بابو محلہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
قلات4 جون: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بابو محلہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ قریب کے مہمان خاص ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ تھے۔تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نثار احمدنورزئی نے کی۔تقریب میں…
ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا
جعفرآباد4 جون: ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ایجوکیشن کے افسران موجود تھے جنہوں نے ضلع بھر میں جاری تدریسی عمل اور درپیش مشکلات کے متعلق آگاہی فراہم کی اجلاس سے خطاب کرتے…
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے گزشتہ دنوں تحصیل میختر زڑہ تھانہ کے ایریا میں پیشں أنے والے واقعہ…
لورالائی 4 جون 2025: ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے گزشتہ دنوں تحصیل میختر زڑہ تھانہ کے ایریا میں پیشں أنے والے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے زڑہ تھانہ کے لیویز اہلکاروں کی غفلت برتنے پرانچارج سمیت تمام لیویز اہکاروں کو معطل کر کے 14…
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈکے وائس چئیرمین بلال خان کاکڑ عید کے تیسرے دن بوستان قلعہ خان شہید نصراللّہ…
کوئٹہ 04 جون:2025: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈکے وائس چئیرمین بلال خان کاکڑ عید کے تیسرے دن بوستان قلعہ خان شہید نصراللّہ خان کاکڑ میں لوگوں سے عید ملیں گے۔
ڈپٹی کمشنر استامحمد عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت عید الاضحی کی تیاریوں اور مفاد عامہ میں کیے جانے والے…
استامحمد04جون: ڈپٹی کمشنر استامحمد عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت عید الاضحی کی تیاریوں اور مفاد عامہ میں کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر محمد رمضان اشتیاق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل لاشاری…
ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت این جی اوز اور ہیلتھ افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا
استامحمد04جون: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت این جی اوز اور ہیلتھ افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا- واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر استامحمد عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت آج نان گورنمنٹ آرگنائزیشنز (NGOs) اور محکمہ صحت کے افسران کا ایک اہم اجلاس…
محکمہ موسمیات بلوچستان نے عید کی تعطیلات کے دوران ہیٹ ویو کے پیش گوئی کی ہے
کوئٹہ۔ 4 جون2025: محکمہ موسمیات بلوچستان نے عید کی تعطیلات کے دوران ہیٹ ویو کے پیش گوئی کی ہے۔ سبی، نصیر آباد، رخشان اور شمال مغربی مکران ڈویژن میں حالات بہتر ہونے کی توقع ہے۔صوبے کے دیگر علاقوں میں بھی گرمی کی شدت بڑھے گی۔عید الاضحی کے…
یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ سوشیالوجی کے چیئرمین اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد یاسین نے یکم تا چار جون…
تربت4جون2025: یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ سوشیالوجی کے چیئرمین اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد یاسین نے یکم تا چار جون 2025 کو نیپال کے شہرکھٹمنڈو میں منعقدہ بین الاقوامی AAS-in-Asia کانفرنس میں شرکت کرکے تربت یونیورسٹی کی نمائندگی کی۔ اس…
ڈائریکٹر جنرل ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی بلوچستان محمد ابراہیم بلوچ نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع…
کوئٹہ 4 جون۔ ڈائریکٹر جنرل ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی بلوچستان محمد ابراہیم بلوچ نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہا آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پرہم سب کو اس امر کا عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی سرزمین، فضا،…
