Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) گوادر کے انچارج ہارون رشید…
گوادر 20جون2025: ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) گوادر کے انچارج ہارون رشید کے ہمراہ زمینوں سے متعلق مختلف پیچیدہ مسائل پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع میں زمینوں کی اوورلیپنگ،…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی فرانس کے مقابل پاکستان کی جیت پر اظہار مسرت
کوئٹہ، 20 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی فرانس کے مقابل پاکستان کی جیت پر اظہار مسرت
پاکستان کا ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پہنچنا ٹیم کی نمایاں کارکردگی کا مظہر ہے، میر سرفراز بگٹی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق خان بگٹی…
اسسٹنٹ کمشنر (کچلاک) احسام الدین کاکڑ نے گذشتہ روز یہاں مفتی محمود میموریل ہسپتال کچلاک کا دورہ کیا
کوئٹہ 20 جون۔ اسسٹنٹ کمشنر (کچلاک) احسام الدین کاکڑ نے گذشتہ روز یہاں مفتی محمود میموریل ہسپتال کچلاک کا دورہ کیا- اور ایم ایم ایس ڈاکٹر وکیل شیرانی سے بریفنگ لی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہسپتال میں اسٹاف ڈیوٹیاں تین شفٹوں میں ترتیب دی گئی…
ذشتہ رات دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لیویز اہلکار عصمت اللہ کی نماز جنازہ ان کی آبائی گاؤں…
ضلع چمن 20جون: گذشتہ رات دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لیویز اہلکار عصمت اللہ کی نماز جنازہ ان کی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی. شھید لیویز اہلکار کی نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی ایف سی کرنل عرفان ماگرے ڈی پی او سردار…
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی آفیسران کیساتھ چمن میں لٹریری ویک منانے…
.ضلع چمن20جون:۔ ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی آفیسران کیساتھ چمن میں لٹریری ویک منانے کیلئے اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چمن اور گرلز کالج چمن میں لٹریری ویک یکم جولائی سے 3 تین جولائی تک…
گورنربلوچستان / خطے کا بدلتا ہوا سیاسی منظرنامہ
تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور خاصکر اس خطے میں پیدا ہونے والے ہنگامہ خیز حالات کے پیش نظر ہمیں اپنے وسائل اور قومی مفاد مدنظر رکھتے ہوئے انتہائی احتیاط اور دانشمندی سے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے. سیاسی اکابرین کو ملکی وسائل کی ترقی، عوام کے…
کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی…
نصیرآباد۔ کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کا کڑ ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان…
مستونگ / فائرنگ
مستونگ: نامعلوم مسلح افراد کی دو ٹرالرز گاڑیوں پر فائرنگ
مستونگ: نامعلوم مسلح افراد نے ٹرالرز گاڑیوں کو بلوچستان ہوٹل کے مقام پر نشانہ بنایا، لیویز حکام
مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرالر گاڑیوں کو نقصان پہنچا، لیویز حکام
مستونگ: مسلح…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت غیر قانونی تارکین وطن اور اے سی سی کارڈ ہولڈرزکی…
کوئٹہ 20 جون: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت غیر قانونی تارکین وطن اور اے سی سی کارڈ ہولڈرزکی باعزت طور پر وطن واپسی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا- جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے اب تک جانے والے اے سی سی کارڈ ہولڈرز اور غیر…
گودار میں تقریب کے دوران طالبہ کا شکوہ سن کر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے انسان دوستی کی مثال قائم کر دی
کوئٹہ۔ 20 جون: گودار میں تقریب کے دوران طالبہ کا شکوہ سن کر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے انسان دوستی کی مثال قائم کر دی
وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے طالبہ کو اپنی نشست پر بٹھا کر خود کھڑے ہو کر بات سنی
گلے شکوے اور سوالات پر وزیر اعلیٰ نے شفقت اور…
