Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائے گا
اسلام آباد : پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (ا?ج) پیر کو قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ مصنوعی روشنیوں میں شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی…
کائل ملز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بائولنگ کوچ مقرر
کولکتہ: کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سابق کیوی فاسٹ بائولر کائل ملز کی خدمات حاصل کر لیں، کائل ملز ا?ئندہ انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بائولنگ کوچ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری نبھائیں گے۔ کائل ملز نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 170 ون ڈے…
نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان چوتھا ون ڈے 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا
ویلنگٹن : نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا۔ مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو یوتھ سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور ا?خری ون ڈے میچ 13 اکتوبر…
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 203 رنز سے ہرا دیا
وشاکھاپٹنم : بھارت نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 203 رنز سے ہرا کر تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، مہمان ٹیم جنوبی افریقہ 395 رنز کے تعاقب میں 191 رنز بنا کر ا?ئوٹ ہوگئی، ڈین پیڈٹ نے نصف سنچری بنائی، محمد شامی نے…
ورلڈ چمپئن شپ میں امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
د وحہ: ورلڈ چمپئن شپ میں امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔دوحہ میں جاری ورلڈ چمپئن شپ میں امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 16 سیکنڈ میں جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر…
بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی11900 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کی ا?مدنی11900 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق آڈٹ شدہ حسابات برائے سال 2018-19ء کے مطابق آمدنی11900 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگئی ہے۔ آمدنی کے بڑے ذرائع میڈیا رائٹس، جرسی اسپانسرشپ، سیریز…
قومی ٹیم کے تیز گیند باز وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں
اسلام آباد : قومی ٹیم کے تیز گیند باز وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ کے دوران پاکستان کی ابتدائی وکٹیں جلد گر گئیں،
پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی سیریز ‘،مجموعی طور پر 13ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی فرائض سر…
لاہور: پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ کیلئے مجموعی طور پر 13ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار وں نے ڈیوٹی فرائض سر انجام دئیے جبکہ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے اسٹیڈیم اور اطراف کے علاقوں کی فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی۔ڈی آئی جی…
پاکستان اور سری لنکا میچ کے باعث 50 سے زائد شاہراہوں کے بند ہونے پر شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں…
لاہور: پاکستان اور سری لنکا میچ کے باعث 50 سے زائد شاہراہوں کے بند ہونے پر شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ شہری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ 50شاہراہیں بند کرنے کے بجائے ٹیموں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹڈیم تک پہنچا دیا جائے تو…
ایشین ورلڈ کپ کوالیفائیرز رائونڈ،سعودی فٹبال ٹیم فلسطین میں میچ کھیلے گی
ریاض: سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطین سے میچ کھیلے گی۔ سعودی عرب کی فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف)نے بتایا کہ سعودی قومی ٹیم 15 اکتوبر کو ایشین ورلڈ کپ کوالیفائیرز رانڈ کے لیے رام اللہ کے فیصل حسینی…
