Browsing Category
کھیل
کھیل
مذہبی عدم رواداری آج پوری دنیا کو در پیش سب سے بڑا مسئلہ ہے‘شاہد آفریدی
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔
محمد رضوان نے برسبین ٹیسٹ میں بہترین انفرادی اننگز کھیلنے والے مہمان وکٹ کیپر بلے باز بن گئے
برسبین: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران وہ کردکھایا جو دنیا کا کوئی اور وکٹ کیپر بلے باز نہیں کرسکاتھا۔
برسبین ٹیسٹ میں شکست‘ کپتان اگلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف جیت کیلئے پرعزم
برسبین: قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے برسبین ٹیسٹ میں شکست کے باوجود اگلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف جیت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
آسٹریلیا نے برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے ہرا دیا‘ سیریز میں 1-0 کی برتری
برسبین: آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
پاکستان کا بولنگ لائن اپ ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ‘ آسٹریلوی بلے باز تجربہ کار ہیں، وقار یونس
برسبین: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کا بولنگ لائن اپ ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے
ٹی10 لیگ، قلندرز کوالیفائرز مرحلے میں پہنچ گئی
ابو ظہبی: قلندرز ٹیم کے سی ای او ثمین رانا نے کوالیفائرز مرحلے میں پہنچنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کو نیت صاف ہونے کا پھل ملا ہے
برسبین ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کے ذمہ دار محمد عامر اور وہاب ریاض ہیں‘وسیم اکرم
لاہور : پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم کا ماننا ہے کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی وقت سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پاکستان کی گابا
یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کے بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے
برسبین: قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کے بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں
برسبین ٹیسٹ کا تیسرا دن بھی آسٹریلیا کے نام ‘ بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ میں پاکستان کو گرفت میں جکڑے…
برسبین : برسبین ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل بھی آسٹریلیا کے نام رہا اور مہمان ٹیم نے اپنی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سے مہمان ٹیم پاکستان کو مکمل طور سے اپنی گرفت میں جکڑے رکھا،
سائوتھ ایشین گیمز کا کیمپ شروع نہ ہوسکا، ریسلر انعام بٹ نے اپنی تیاریاں شروع کردیں
اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی)کا کیمپ تو شروع نہ ہوسکا البتہ ریسلر انعام بٹ نے گوجرانوالہ ہی میں ساتھ ایشین گیمز کی تیاریاں شروع کردیں
